ETV Bharat / city

'حزب اختلاف زیادہ پُر اعتماد نہ ہوں' - وزیر مملکت آزاد چارج سواتی سنگھ نے اپوزیشن کو نصیحت

اترپردیش حکومت میں وزیر مملکت آزاد چارج سواتی سنگھ نے اپوزیشن کو نصیحت دیتے ہوئے کہا کہ 'ضمنی انتخابات کے نتائج سے وہ زیادہ پُر اعتماد نہ ہوں۔'

وزیر مملکت آزاد چارج سواتی سنگھ
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 7:54 PM IST

بارہ بنکی میں حکومتی ملازمین کے اجلاس میں شرکت کرنے آئیں محکمہ اطفال ترقی اور تغزیہ وزیر سواتی سنگھ نے کہا کہ '2017 میں بھی اپوزیشن اسی طرح پراعتماد تھا لیکن 2019 میں اپوزیشن کو بری طرح سکشت سے دوچار ہونا پڑا تھا اس لیے اپوزیشن کو ضمنی انتخابات کے نتائج سے زیادہ پر اعتماد ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔'

سواتی سنگھ کی اپوزیشن کو نصیحت

انہوں نے مزید کہا کہ '2022 کے انتخابات میں بی جے پی ہی ریاست میں حکومت تشکیل کرے گی۔'

انہوں نے کہا کہ 'ہم کوئی ووٹ بینک کی سیاست نہیں کرتے ہیں بلکہ ہم اپنے کام کے بدولت حکومت سازی کریں گے۔'

کملیش تیواری قتل کیس میں کارروائی سے ان کی والدہ کے مطمئن نہ ہونے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ 'وہ ایک ماں ہیں اور جس ماں کا بیٹا قتل ہوگا۔ وہ مطمئن کیسے ہو سکتی ہے اس معاملے میں کارروائی جاری ہے اور تحقیق بھی کی جارہی ہے۔ ملزموں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔'

Intro:یوپی حکومت میں وزیر مملکت آزاد چارج سواتی سنگھ نے اپوزیشن کو نصیحت دی ہے کہ وہ ضمنی انتخابات کے نتائیج سے اور کانفڈینس میں نہ رہے. انہوں نے دعوی کیا ہے کہ بی جے پی حکومت 2022 میں اپنے دم پر ایک دفعہ پھر حکومت تشکیل کرے گی. انہوں نے. کہا کی ضمنی انتخابات میں ہوئی خامیوں کو وہ دور کریں گی. کملیش تیواری قتل کیس میں انہوں نے کہا کہ ملظم گرفتار ہوئے ہیں اور جس ماں کے بیٹے کا قتل ہوگا وہ کسی چیز سے مطمعین نہیں ہوگی.

Body:بارہ بنکی بنکی میں حکومتی ملازمین کے اجلاس میں شامل ہونے آئیں محکمہ اطفال ترقی اور تغزیہ وزیر سواتی سنگھ نے ای ٹی وی بھارت کے خسوسی سوال پر کہا کہ 2017 میں بھی اپوزیشن اسی طرح حاوی تھا. اس نے 2019 میں اپنا ہشر دیکھ لیا ہے. اس لئے اپوزیشن اور کانفڈینس میں نہ رہے. انہوں نے مزید کہا کہ 2022 کے انتخابات میں بی جے پی پھر حکومت تشکیل کرے گی. انہوں واضح کیا کہ وہ اس وجہ سے نہیں کہہ رہیں کہ کوئی ووٹ بینک کی سیاست ہو رہی ہے بلکہ ہم اپنے کام کے دم پر حکومت میں واپس لوٹیں گے.
کملیش تیواری قتل کیس میں کاروائی سے انکی والدہ کے مطمعین نہ ہونے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ ایک ماں ہیں اور جس ماں کا. بیٹا قتل. ہوگا وہ مطمعین کیسے ہو سکتی ہے. انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں کاروائی جاری ہے اور کوئی بھی بخشہ نہیں جائے گا.
بائیٹ سواتی سنگھ، وزیر مملکت آزاد چارج

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.