ETV Bharat / city

وسیم رضوی کی درخواست خارج، مزید پچاس ہزار روپے جرمانہ - مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

سپریم کورٹ نے وسیم رضوی کی درخواست کو غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے پچاس ہزار روپے جرمانہ کے ساتھ مقدمہ خارج کر دیا۔

وسیم رضوی کی درخواست خارج
وسیم رضوی کی درخواست خارج
author img

By

Published : Apr 12, 2021, 7:20 PM IST

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کارگزار جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے پریس نوٹ کے مطابق آج سپریم کورٹ کی سہ رکنی بینچ کے سامنے قرآن مجید کی آیات کے سلسلہ میں وسیم رضوی کی درخواست پر مختصر بحث ہوئی۔

وسیم رضوی کی درخواست خارج
وسیم رضوی کی درخواست خارج

بینچ نے متفقہ طور پر اس درخواست کو غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا اور درخواست گزار پر پچاس ہزار روپے جرمانہ بھی لگایا۔

بورڈ کی جانب سے سینئر ایڈوکیٹ جناب یوسف حاتم مچھالہ، جناب ایم آر شمشاد ایڈوکیٹ اور جناب محمد طاہر ایم حکیم ایڈوکیٹ نے پیروی کی، لیکن بورڈ کی جانب سے بحث کی ضرورت ہی پیش نہیں آئی، عدالت نے وسیم رضوی کا بیان سن کر ہی درخواست کو غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے پچاس ہزار روپئے جرمانہ کے ساتھ مقدمہ خارج کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.