ETV Bharat / city

کھیتوں میں پانی رکنے سے گنے کی فصل برباد

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں گنے کے کاشتکار پیداوار میں خسارے کی وجہ سے کافی زیادہ پریشان ہیں اور انکی امداد کے لیے محکمہ گنا کی جانب سے کوئی خاص اقدام بھی نہیں کیا جارہا ہے۔

author img

By

Published : Oct 17, 2019, 8:39 PM IST

کھیتوں میں پانی رکنے سے گنے کی فصل برباد

مشرقی اترپردیش میں کثیر پیمانے پر کی جانے والی گنے کی کاشت اس مرتبہ کافی خسارے میں ہے.

گنے کی اچھی کھیتی کے سبب مئو ضلع میں شوگر مل بھی قائم کی گئی ہے لیکن اس بار ہوئی بھاری بارش نے کاشتکاروں کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا ہے. اچھی فصل کی امید لگائے کاشتکار کافی مایوس ہیں۔

بھاری بارش کے بعد تقریباً بیس روز سے کھیتوں میں جمع پانی اب گنے کی فصل برباد کر رہا ہے.

پانی کھیتوں میں سڑ جانے سے گنے کی جڑیں کمزور ہو گئی ہیں، گنے کے پودے گر رہے ہیں اور کاشتکار کسی طرح ان پودوں کو آپس میں باندھ کر کھڑا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

کاشتکاروں کو اس بات کی بھی سخت شکایت ہے کہ فصل برباد ہونے کے باوجود کوئی سرکاری عملہ مدد کو نہیں آیا۔

ایک برس میں تیار ہونے والی گنے کی فصل میں لاگت بھی کافی زیادہ آتی ہے ایسی صورت میں کاشتکاروں کو نقصان بھی زیادہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

Intro:مشرقی اترپردیش میں کثیر پیمانے پر کی جانے والی گنے کی کاشت اس مرتبہ کافی خسارے میں ہے. گنے کی اچھی کھیتی کے سبب مئو ضلع میں شوگر مل بھی قائم کی گئی ہے. لیکن اس بار ہوئی بھاری بارش نے کاشتکاروں کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا ہے. اچھی فصل کی امید لگائے کاشتکار کافی مایوس ہیں.

Body:بھاری بارش کے بعد تقریباً بیس روز سے کھیتوں میں جمع پانی اب گنے کی فصل برباد کر رہا ہے. پانی کھیتوں میں سڑ جانے سے گنے کی جڑیں کمزور ہو گئی ہیں. گنے کے پودے گر رہے ہیں. کاشتکار کسی طرح ان پودوں کو آپس میں باندھ کر کھڑا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں.

Conclusion:کاشتکاروں کو اس بات کی بھی سخت شکایت ہے کہ فصل برباد ہونے کے باوجود کوئی سرکاری عملہ مدد کو نہی آیا. ایک سال میں تیار ہونے والی گنے کی فصل میں لاگت بھی کافی آتی ہے. ایسی صورت میں کاشتکاروں کو نقصان بھی زیادہ ہوگا.

بائٹ ویریندر یادو ، گنا کاشتکار
سام دیو، گنا کاشتکار

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.