ETV Bharat / city

بہرائچ میں اسٹامپ وینڈرز کا احتجاج - ضلع صدر امیش کمار شری واستو

بہرائچ میں آج سبھی اسٹامپ وینڈرز نے اپنا کام بند کر حکومت اترپردیش کے خلاف احتجاج کیا۔

Stamp vendors protests in Bahraich
بہرائچ میں اسٹامپ وینڈروں کا احتجاج
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 4:40 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:22 AM IST

اسٹامپ وینڈر ایسوسی ایشن کے ضلع صدر امیش کمار شری واستو نے بتایا کہ حکومت کے نئے قواعد کے مطابق اسٹامپ فروختگی کا کام ٹھیکہ پر دے دیا گیا ہے۔

بہرائچ میں اسٹامپ وینڈروں کا احتجاج

جس کے سبب ٹھیکیدار نے سبھی وینڈروں کو ای اسٹامپ کے فروختگی میں اضافہ کرنے کے سلسلے میں ہم سبھی کو کمپیوٹر و پرینٹر کے ساتھ اِنٹرنیٹ کنیکشن لینا لازمی ہو جائے گا جبکہ ان ٹھیکیداروں نے اسٹامپ پر ملنے والا کمیشن پہلے سے کافی کم کر دیا ہے اور دوسری بڑی پریشانی یہ ہے کہ ہم وینڈر لکڑی کی ڈھابلی دکان میں اپنا کام کرتے ہیں ایسے میں کمپیوٹر کا سیٹ اب اس دکان میں رکھ پانا ناممکن اور ہم وینڈروں کو اس کا خرچ اٹھانا بھی مہال ہوگا۔

Stamp vendors protests in Bahraich
بہرائچ میں اسٹامپ وینڈروں کا احتجاج

اسٹامپ وینڈر ایسوسی ایشن کے ضلع خزانچی محمد فہیم نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے پہلے ہمیں کل اسٹامپ کی لاگت پر کمیشن ایک لاکھ پر ایک ہزار روپیہ ملتا تھا جو اب ایک لاکھ پر صرف ایک سو پندرہ روپیہ ہی ملیں گے جس سے ہمیں اپنے اہل خانہ کا خرچ چلانا مشکل ہو جائیگا۔ اس پر نیٹ وغیرہ کا خرچ الگ سے اس لئے آج ہم لوگ پرانی اسٹامپ کمیشن کی بحالی کو لے کر کلیکٹریٹ احاطے میں احتجاج کر رہے ہیں امید ہے کہ حکومت ہماری پریشانی کو دیکھتے ہوئے پرانا کمیشن لاگو کرے گی۔

Intro:
بہرائچ میں آج سبھی اسٹامپ وینڈر نے اپنا کام بند کر حکومت اترپردیش کے خلاف احتجاج پر بیٹھ گئے،Body:اسٹامپ وریندر ایسوسیشن کے ضلع صدر امیش کمار شریواستو نے بتایا کہ حکومت کے نۓ قواعد کے مطابق اسٹامپ فروجتگی کا کام ٹھیکہ پر دے دیا گیا ہے جس کے سبب ٹھیکیدار نے سبھی وینڈروں کو ای. اسٹامپ کے فروختگی میں اضافہ کرنے کے سلسلے میں ہم سبھی کو کمپیوٹر و پرینٹر کے ساتھ اِنٹرنیٹ کنیکشن لینا لازمی ہو جائے گا جبکہ ان ٹھیکیداروں نے اسٹامپ پر ملنے والا کمیشن پہلے کافی کم کر دیا ہے اور دوسری بڑی پریشانی کہ ہم وینڈر لکڑی کی ڈھابلی دکان میں اپنا کام کرتے ہیں ایسے میں کمپیوٹر کا سیٹ اپ اس دکان میں رکھ پانا نا ممکن اور ہم وینڈروں کو اسکا خرچ اٹھانا بھی مہال ہوگا،
اسٹامپ وریندر ایسوسیشن کے ضلع خزانچی محمد فہیم نے بتایا کہ حکومت کے کی جانب سے پہلے ہمیں کل اسٹامپ کی لاگت پر ایک فیصد کمیشن ایک لاکھ پر ایک ہزار روپیہ ملتا تھا جو اب ایک لاکھ پر صرف ایک سو پندرہ روپیہ ہی ملینگے جس سے ہمیں اپنے اہل خانہ کو چلانا مشکل ہو جائیگا، اس پر نیٹ وغیرہ کا خرچ الگ سے اس لئے آج ہم لوگ پرانی اسٹامپ کمیشن کی بحالی کو لے کر کلیکٹریٹ احاطے میں احتجاج کر رہے ہیں امید ہے کہ حکومت ہماری پریشانی کو دیکھتے ہوئے پرانا کمیشن لاگو کریگی-
اس موقع پر وینڈر راجن، جعفری کے علاوہ ضلع کے تمام اسٹامپ وینڈروں نے شرکت کی-Conclusion:بائٹ :محمد فہیم :جزانچی
بائٹ :امیش کمار شریواستو: صدر
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.