ETV Bharat / city

آم کے درختوں پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ شروع - جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ شروع

بجنور آم کی فصل کی اچھی پیداوار کے مقصد سے آم کے پیداوار پر اسپرے کا چھڑکاؤ شروع کر دیا گیا ہے تاکہ آم کی فصل اچھی ہو سکے۔

آم کے درختوں پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ شروع
آم کے درختوں پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ شروع
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 6:54 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:12 PM IST

اتر پردیش کے بجنور میں ہونے والی آم کی فصل کو لیکر آم کے تاجروں نے آم کے پیداوار پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ شروع کر دیا ہے۔

اکثر آم کی شاخ و آم پر کیڑا نہ لگے اسی مقصد سے آم کے کسانوں نے جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ شروع کردیا ہے۔

آم کے درختوں پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ شروع

محمد نوشاد کے مطابق آم کے پورے موسم میں عام کے پیڑ پر چار سے پانچ مرتبہ جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا جاتا ہے تاکہ آم کی فصل کے ساتھ ساتھ آم کی پیداوار بھی اچھی ہو سکی۔

Intro:بجنور آم کی فصل کی اکچی پیداوار کے مکسڈ سے آم کے پیدو پر کتناشک اسپرے کی چدکاو شرو کر دی ہے تاکی تاکی آم کی فصل سیزن مے اکچی ہو سکےBody:اتر پردیش کے بجنور زیلی مے مائی جن مے ہونے والی آم کی فصل کو لیکر آم واپریو نے آم کے پیدو پر کتناشک کا چدکاو شرو کر دیا ہ اکثر عام کی شاخ و آم پر کیڑا نا لگے اسی مقصد سے عام پیا پارٹیوں نے کیپٹننعشق چھڑکاؤ شروع کردیا ہے محمد ناشاد کی مانیں تو سیزن میں عام کے پیڑ پر چار سے پانچ بار کیٹناشک اسپرے کا چھڑکاؤ کیا جاتا ہے تاکہ آم کی فصل کے ساتھ ساتھ آم کی پیداوار بھی اچھی ہو سکی . . . . بائٹ محمد ناشاد امیا پارکConclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.