ETV Bharat / city

بارہ بنکی: اسپورٹس میٹ کا انعقاد - سوسائٹی کے 4 اسکولوں کے طلبا کے لئے خاص کھیلوں کے مقابلے بھی منعقد کرائے گئے۔

اس پروگرام میں خاص طور پر سوسائٹی کے 4 اسکولوں کے طلبا کے لیے خاص کھیلوں کے مقابلے بھی منعقد کرائے گئے۔

ای ٹی وی بھارت
بالا جی ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے اسپورٹ میٹ کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 8, 2019, 6:51 PM IST

بارہ بنکی کے کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں تعلیمی تنظیم بالا جی ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے 4 روزہ اسپورٹ میٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

بالا جی ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے اسپورٹ میٹ کا انعقاد

اس پروگرام میں خاص طور پر سوسائٹی کے 4 اسکولوں کے طلبا کے لئے خاص کھیلوں کے مقابلے بھی منعقد کرائے گئے۔

اسپورٹ میٹ کے دوسرے روز نرسری درجہ کے طلبا کے مقابلے کرائے گئے۔ ان مقابلوں میں بچوں کی 25-25 میٹر کی ماؤتھ اسپون رنگ، گھٹنا دوڑ جیسے مقابلے کرائے گئے۔

ان مقابلوں میں نرسری درجے کے طلبا نے حصہ لیا، اسپورٹ میٹ کا مقصد بچوں میں چھپے ہنر کو سمجھ کر انہیں ان کے شوق کے مطابق تعلیم دینا ہے۔

Intro:بارہ بنکی کے کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں تعلیمی تنظیم بالا جی ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے 4 روزہ اسپورٹ میٹ کا انعقاد کیا گیا ہے. اس پورٹ میں سوسائٹی کے تمام 4 اسکولوں کے طلبہ کے لئے خاص کھیلوں کے مقابلے کئے جا رہے ہیں.

Body: اسپورٹ میٹ کے دوسرے دن اتوار کو نرسری درجہ کے طلبہ کے مقابلے کرائے گئے. ان مقابلوں بچوں کی 25-25 میٹر کی ماؤتھ اسپون رنگ، گھٹنا دوڑ جیسے مقابلے کرائے گئے. ان مقابلوں میں نرسری درجے کے طلبہ نے حصہ لیا. اسپورٹ میٹ کا مقصد بچوں میں چھپے ہنر کو سمجھ کر انہیں ان کے شوق کے مطابق تعلیم دینا ہے.
بائیٹ انم خان، کالی ٹی شرٹ میں پرنسپل
بائیٹ انکر، صدر بالا جی ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.