ETV Bharat / city

اتحاد ملت کاؤنسل کے صدر سے خصوصی بات چیت

اتحاد ملت کاؤنسل (ائی ایم سی)کے صدر مولانا توقیر رضا ایک پرائیویٹ پروگرام میں شرکت کرنے ریاست اترپردیش کے ضلع سمبھل پہنچے اور میڈیا سے بات چیت کی۔

author img

By

Published : Jan 7, 2020, 6:18 PM IST

توقیر نے پاکستان میں حملے کی مذمت کی
توقیر نے پاکستان میں حملے کی مذمت کی

توقیر رضا نے کہا کہ اپنے ملک کے لوگ چاہے ہندو ہوں یا مسلمان اپنی زمین بیچ کر اپنے بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں۔ لیکن یہ حکومت نوجوانوں کو نوکریاں دینے میں ناکام ثابت ہو رہی ہے

توقیر نے پاکستان میں حملے کی مذمت کی

انہوں نے مذید کہا کہ بھارت کے تعلقات افغانستان بنگلادیش سے اچھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کے ساتھ بھارت کے تعلقات اچھے نہیں ہیں پھر بھی بھارت کو چاہیے کہ وہ پاکستان سے بات کرے وہاں کے ہندوؤں کی حالت بہتر کرنے کی کوشش کرے۔

انہوں نے کہا کہ میں سی اے اے کی مخالفت اس لیے نہیں کر رہا ہوں کی اس میں میرا نقصان ہے بلکی اس لئے کر رہا ہوں کہ اس میں میرے ملک کے ہر مذہب کے لوگ متاثر ہوں گے۔

پاکستان میں نن کانا صاحب گردوارے پر حملے کی انہوں نے مذمت کرتے ہوئے کہا کی ہم اس کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں۔ سکھ مذہب ہندوستان میں بھی اقلیت میں ہے اور پاکستان میں بھی اقلیت میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکھ بھائی ہمارے ساتھی ہیں ہم ہر وقت ان کے ساتھ رہنے کو تیار ہیں۔

Intro:سنبھل -آئی ایم سی کے صدر مولانا توقیر رضا پہنچے سنبھل میڈیا سے کی بات چیت
Body:سنبھل -آئی ایم سی کے صدر مولانا توقیر رضا پہنچے سنبھل میڈیا سے کی بات چیت

سنبھل -آئی ایم سی کے صدر مولانا توقیر رضا ایک پرائیویٹ پروگرام میں شرکت کرنے ریاست اترپردیش کے ضلع سمبھل پہنچے انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کی اپنے ملک کے لوگ چاہے ہندو ہو یا مسلمان اپنی زمین بیچ کر پریشانیاں اٹھا کر اپنے بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں لیکن یہ حکومت نوجوانوں کو نوکریاں دینے میں ناکام ثابت ہو رہی ہے

اپنے ملک ہندوستان کے تعلق افغانستان بنگلادیش سے اچھے ہیں اور پاکستان سے بھی چاہے تعلق اچھے نہ ہوں لیکن ان پر دباؤ کر اس ملک میں رہنے والے ہندوؤں کے لئے بات کرے جو ہندو ان ملکوں میں ستائے جارہے ہیں

سی اے اے کی مخالفت میں اس لیے نہیں کر رہا ہوں کی اس میں میرا نقصان ہے بلکی اس لئے کر رہا ہوں کہ اس میں میرے ملک کے ہر مذہب کو نقصان ہے

پاکستان میں نن کارہ صاحب گردوارے پر حملے کی انہوں نے مذمت کرتے ہوئے کہا کی یہ افسوسناک معاملہ ہے پاکستان میں جو حادثہ ہوا ہے ہم اس کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں سکھ مذہب ہندوستان میں بھی اقلیتی ہے اور پاکستان میں بھی اقلیتیں ہے ہمارے ساتھی ہیں ہم ان کے ساتھ ہی ہر وقت ان کے ساتھ رہنے کو تیار ہیں

بائٹ -1-مولانا توقع رضاConclusion:سنبھل -آئی ایم سی کے صدر مولانا توقیر رضا پہنچے سنبھل میڈیا سے کی بات چیت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.