ETV Bharat / city

بارہ بنکی: شب برات کے موقع پر قمریہ باغ قبرستان میں خاص انتظامات - اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی

شب برات کی مناسبت سے بارہ بنکی شہر کے قدیمی قمریہ باغ قبرستان میں لوگ اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے پہنچے۔ اس موقع پر قبرستان انتظامیہ کی جانب سے خاصہ انتظامات کئے گئے ہیں۔

بارہ بنکی: شب برات کو موقع پر قمریہ باغ قبرستان میں خاص انتظامات

author img

By

Published : Mar 28, 2021, 11:02 PM IST

اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی شہر کے قدیمی قمریہ باغ قبرستان میں شب برات کے موقع پر لوگ اپنے مرحومین کے لیے فاتحہ و دعائے مغفرت کرتے نظر آئے۔ گذشتہ برس لاک ڈاؤن کی وجہ سے قبرستان میں داخلے پر پابندی تھی، جس کی وجہ سے رواں برس لوگوں کی بھیڑ اپنے اباؤ اجداد کو ایصال ثواب پہنچانے کے لیے امنڈ پڑی۔

بارہ بنکی: شب برات کو موقع پر قمریہ باغ قبرستان میں خاص انتظامات
شب برات کی مناسبت سے قبرستان کمیٹی نے بھی خاصہ انتظامات کئے ہیں۔ لوگوں کو اندھیرے میں پریشانی نہ ہو اس لئے قبرستان احاطے میں روشنی کے ساتھ ساتھ صاف صفائی کا بھہ اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ گذشتہ 7 برسوں سے چلا آ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.