ETV Bharat / city

امروہہ میں ووٹوں کی گنتی جاری

اترپردیش کے امروہہ ضلع کے نوگاوا اسمبلی حلقہ میں ہوئے ضمنی انتخاب میں ہونے والے ووٹوں کی گنتی میں آج 14 امیدواروں کی تقدیر کا فیصلہ ہوگا۔

author img

By

Published : Nov 10, 2020, 1:17 PM IST

Amroha district
Amroha district

اتر پردیش کے امروہہ ضلع کے ناوگوا اسمبلی حلقہ میں ہوئے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی صبح آٹھ بجے شروع ہوگئی ہے۔

امروہہ میں ووٹوں کی گنتی جاری
سیکیورٹی کے لئے گنتی کے مقام پر سخت انتظامات کیے گئے ہیں، آپ کو بتادیں کہ گنتی کے لئے 19 ٹیبل لگائے گئے ہیں۔ 35 راؤنڈ تک ووٹوں کی گنتی ہوگی اور 51 ملازم ووٹوں کی گنتی کررہے ہیں۔

اس موقع پر سماج وادی پارٹی کے امیدوار نے کہا کہ ریاست میں ایس پی کی فتح کے ساتھ ہی 2022 کا انتخاب شروع ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.