ETV Bharat / city

نوٹ بندی پر سیاست، منموہن کے بیان پر مرکزی وزیر کا رد عمل - سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے مرکزی وزیر

ہردوئی میں سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے مرکزی وزیر نے معیشت پر ڈاکٹر منموہن سنگھ کے تبصرہ پر نکتہ چینی کی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 4:16 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:13 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی کے سی ایس این پی جی کالج میں سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے مرکزی وزیر تھاور چند گہلوت نے معیشت پر ڈاکٹر منموہن سنگھ کے تبصرہ پر نکنہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ' وزیر اعظم اور وزیر خزانہ اس معاملے پر بہت سنجیدہ ہیں'۔

خیال رہے کہ گذشتہ دنوں سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے سست معیشت اور نوٹ بندی پر تبصرہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ 'بھارتی معیشت میں آگے بڑھنے کی صلاحیت ہے لیکن مودی حکومت کی اقتصادی بدنظمی کے سبب یہ کساد بازاری سے دو چار ہے'۔

نوٹ بندی پر سیاست

ڈاکٹر سنگھ نے کہا تھا کہ 'ملک کا اقتصادی بحران بدنظمی کا شکار ہوا ہے۔ میں حکومت سے اپیل کرتا ہوں کہ انہیں کسی طرح کی سیاست کیے بغیر ملک کو اقتصادی بحران سے باہر نکالنے کی کوشش کرنا چاہیے کیونکہ ملک طویل اقتصادی بحران کو برداشت نہیں کر سکتا، انہوں نے نوٹ بندی پر بھی تبصرہ کیا تھا'۔

انہوں نے کہا تھا کہ 'مودی حکومت کی پالیسیز کی وجہ سے بڑے پیمانے پر نوکریاں جا رہی ہیں۔ آٹو موبائل سیکٹر میں 3.5 لاکھ نوکریاں چلی گئی ہیں'۔

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے بیان پر مرکزی وزیر تھاور چندرگہلوت نے کہا ہے کہ منموہن سنگھ نے جو بات کہی ہے وہ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر خزانہ کے ذہن میں اچھی طرح سے ہے، وزیراعظم وزیر خزانہ اس مسئلہ کو لے کر بے حد سنجیدہ اور فکرمند ہیں'۔

Intro:ملک کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے بیتے روز ملک میں ہوئی نوٹ بندی کے بعد دیش کی فائنینشیل حالات بگڑنے کی بات کہی تھی، حالہ کی ان کے اس بیان کے بعد کسی بھی سیاسی پارٹی نے اس پر ابھی تک کوئی سیدھا جواب نہیں دیا تھا، لیکن آج اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں پہنچے سینٹرل سوشل جسٹس اینڈ امپاورمنٹ کے وزیر تھاور چند گہلوت نے اس مسئلے پر بولتے ہوئے ایک مرتبہ پھر ہندوستان کی سیاست میں گرمی لادی ہے_Body:ہردوئ کے سی ایس این پی جی کالج میں ایک پروگرام میں پہنچے سینٹرل مسٹر تھاور چند گہلوت نے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کے بیان پر پلٹوار کرتے ہوئے کہا ہے کہ منموہن سنگھ نے جو بات کہی ہے وہ ملک کے وزیراعظم نریندر مودی اور فائنس منسٹر کے ذہن میں اچھی طرح سے ہے، وزیراعظم فائیننس منسٹر اور حکومت اس مسئلہ کو لے کر بے حد سنجیدہ اور فکرمند ہیں، گہلوت نے کہا اس مسئلہ پر بہت جلد ہی لوگوں کو سہولیت بھی ملے گی_Conclusion:تھاور چند گہلوت کے اس بیان کے بعد ایک مرتبہ پھر سیاسی گلیاروں میں گرمی بڑھ گئی ہے، توک سنٹر منسٹر کے اس بیان سے ایک بات تو ثابت ہوتی ہے کے وزیراعظم سے لے کر تمام حکومت کو اس بات کی اطلاع ضرور ہے کہ ملک کے حالات کیا ہے باوجود اس کے آج تلک حکومت کی طرف سے کوئی ایسا سنجیدہ بیان نہیں آیا ہے جس سے کی عوام آنے والے وقت میں کچھ بہتر سوچ سکے_
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:13 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.