ETV Bharat / city

سی اے اے کے خلاف پرتشدد مظاہرہ، اترپردیش میں چھ ہلاک، 50 سے زیادہ زخمی - جعفرآباد، سیلم پور میں بھی بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرہ کیا

شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی شہریت قانون (این آر سی) کے خلاف قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک کے مختلف مقامات پر مظاہرے جاری ہیں جبکہ اترپردیش میں ہوئے تشدد میں چھ افراد کی موت ہوگئی اور 38 پولس اہلکاروں سمیت 50 سے زیادہ لوگ زخی ہوگئے۔

سی اے اے کے خلاف ہوئے تشدد ،اترپردیش میں چھ ہلاک
سی اے اے کے خلاف ہوئے تشدد ،اترپردیش میں چھ ہلاک
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 11:03 PM IST

دہلی میں جمنا پار سیماپوری علاقے میں مظاہرین کے دوران پرتشدد بھیڑ تشدد پر اترآئی۔ اس دوران پتھراؤ میں ایک پولس افسر معمولی طور سے زخمی ہوگئے۔ جعفرآباد، سیلم پور میں بھی بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرہ کیا۔

پرانی دہلی کی جامع مسجد کے نزدیک جمعہ کی نماز کے وقت بھیم آرمی کے علاوہ دیگر لوگوں نےبھی زبردست مظاہرہ کیا۔ یہاں پولس نے زبردست سلامتی کا انتظام کیا تھا اور شناختی کارڈوں کی جانچ کے بعد لوگوں کو جامع مسجد میں نماز کےلئے جانے دیا گیا۔

جمعہ کی نماز کے بعد بڑی تعددا میں مظاہرین بڑی تعداد میں مظاہرین دہلی گیٹ کے نزدیک پہنچ گئے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کرنے لگے۔ یہ سلسلہ گھنٹوں جاری رہا۔ اس دوران ایک گاڑی میں بھی آگ لگادی گئی۔ پولس نے لوگوں کو منتشر کرنے کے لئے پانی کے بوچھاڑیں چھوڑیں لیکن بڑی تعداد میں لوگ اب بھی دریاگنج میں جمع ہیں۔

Intro:कानपुर :- सीएए को लेकर हुए बवाल में दर्जनों घायल , 8 को लगी गोली ।

गुरुवार को लखनऊ में हुई हिंसा के बाद कानपुर में भी हाई अलर्ट जारी कर दिया गया था,जिसके चलते सुबह से ही आला अधिकारी सड़कों पर दिखाई दिए और जगह-जगह घूम घूम कर सुरक्षा व्यवस्था का जायजा लेते रहे | प्रदेश में धारा 144 लागू होने के बाद कानपुर में शुक्रवार को दोपहर जुमे की नमाज के बाद सैकड़ो की तादाद में सीएए बिल का विरोध करने के लिए हजारो प्रदर्शनकारी यतीमखाने से परेड की ओर प्रदर्शन करते हुए नारेबाजी करने लगे |  इसी बीच भीड़ में मौजूद कुछ आराजक तत्वों ने हिंसा फ़ैलाने हेतु पुलिस पर पथराव कर दिया। वहीँ पुलिस ने बचाव करते हुए आंसू गैस के गोले छोड़े व अराजक तत्वों पर बल प्रयोग कर प्रदर्शनकारियों को खदेड़ दिया | 

Body:वंही दूसरी तरह कानपुर के साउथ इलाके के बाबूपुरववा में प्रदर्शनकारियों ने चार वाहनों को आग के हवाले कर दिया | प्रदर्शनकारियों ने पुलिस पर जमकर पथराव किया | प्रदर्शनकारियों को हटाने के लिए पुलिस आशु गैस के गोले भी दागे,लेकिन प्रदर्शनकारी हटने का नाम नहीं ले रहे थे | प्रदर्शनकारियों की भीड़ में से किसी ने फायरिंग कर दी जिससे आठ लोगो को गोली लग गयी,जिन्हे इलाज के लिए मेडिकल कालेज में भर्ती कराया गया | एसएसपी अनंत देव तिवारी का कहना है कि नमाज के बाद लोग सड़क पर आ रहे थे जिनको पुलिस ने रोकने का प्रयाश किया तो उन्होंने पुलिस पर फायरिंग कर दी |  प्रदर्शन कर रहे 25 लोगो को गिरफ्तार किया गया है और अन्य लोगो को चिन्हित किया जा तरह है | पथराव और आगजनी करने वाले लोगो पर कार्यवाही की जायेगी | 

बाईट - अनंत देव तिवारी (एसएसपी_कानपुर नगर)

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.