ETV Bharat / city

چنمیانند معاملہ: ایس آئی ٹی عدالت میں رپورٹ پیش کرے گی

اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں سابق وزیر داخلہ و بی جے پی لیڈر سوامی چنمیانند پرمبینہ جنسی استحصال کے معاملے میں ایس آئی ٹی کی ٹیم نے جانچ مکمل کرلی اب ٹیم اس ضمن میں کل اپنی رپورٹ عدالت کے سامنے پیش کرے گی۔

author img

By

Published : Nov 5, 2019, 11:32 PM IST

چنمیانند ریپ کیس

ایس آئی ٹی کے چیف نوین اروڑا نے آج یہاں صحافیوں کو بتایا کہ سوامی چنمیا نند معاملے کی جانچ مکمل ہوگئی ہے اور عدالت میں کل چارج شیٹ فائل کی جائےگی۔ انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میں دونوں ملزموں کے خلاف دفعہ 385،506 اور 201 کے تحت چارج شیٹ کل عدالت میں داخل کی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ سوامی چنمیا نند کی جانب سے درج کرائے گئے رنگداری مانگنے کے معاملے میں اب ملزموں کی تعد بڑھ کر چھ ہوگئی ہے۔ اس معاملے میں متأثرہ کے علاوہ سنجے،وکرم،سچن پہلے ہی جیل میں بند ہیں۔

ایس آئی ٹی چیف نے بتایا لیباریٹری میں مالش اور رنگداری مانگنے ویڈیو صحیح پائے گئے ہیں۔ اس کےعلاوہ موبائل لوکیشن سی ڈی آر گیسٹ ہاوس وغیرہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی جانچ میں صحیح پائے گئے ہیں۔

اروڑا نے بتایا کہ دو ماہ چلی ایس آئی ٹی کی جانچ میں 105 افراد کے بیان درج کئے گئے ہیں۔ 20 فیزیکل ثبوت اکٹھے کئے گئے ہیں۔وہ 4700 صفحات پر مبنی رپورٹ عدالت میں داخل کریں گے۔اس کے ساتھ ہی 20۔20 صفحات کی چارج شیٹ بھی عدالت میں داخل کی جائےگی۔ اس کے علاوہ وہ دو رپورٹ حکومت کوبھی بھیج رہے ہیں۔جس میں سوامی چنمیانند معاملہ اور کالج منیجمنٹ سے متعلق رپورٹ ہے۔

Intro:اینکر

سہارنپور

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں آج منگلور چوکی پرواقع ایک بینکٹ ہال میں امن و شانتی کی میٹنگ کا انعقاد کیاگیا، جس میں تمام طبقات کے ذمہ دارافراد نے شرکت کی اور ایودھیا تنازعہ کے متعلق آنے والے فیصلہ کا احترام کرنے پر زور دیا۔ اس موقع پر ایس پی دیہات ودھیاساگر مشرا نے کہا کہ تمام طبقات عدالت عظمیٰ کا فیصلہ کھلے دل سے قبول کریں، انہوں نے

Body:کہاکہ فیصلہ جو بھی ہو ہمیں چاہئے کہ ہم عدالت کے فیصلہ کا احترام کریں اور اپنے آس امن وشانتی کے ماحول کو مزید بہتر بنائیں، انہوں نے کہاکہ دیوبند امن و شانتی اور ہندومسلم تہذیب کا شہر ہے ،جہاں سے ہمیشہ پیار و محبت اور امن وشانتی کا پیغام دیاگیاہے، اسلئے آج ضرورت ہے کہ یہاں لوگ آگے آئیں اور اپنی اس روایت کو برقرار رکھیں۔ انہوں نے تمام لوگوں کو امن و امان برقرار رکھنے کے لئے انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے پر زرو دیتے ہوئے کہاکہ اپنے بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھیں، سوشل میڈیا پھیلنے والی افواہوں پر بچیں ،انہوں نے کہاکہ سوشل میڈیا پر انتظامیہ کی گہری نظر ہے، کوئی اگر ماحول خراب کرے کی کوشش کریگا اس کے خلاف سختی سے نمٹا جائیگا۔ سی او چوب سنگھ نے کہاکہ شہر اور علاقہ کی فضاءکو بہتر بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے، اسلئے تمام ذمہ دار لوگوں کے آگے آکر سماج اور انتظامیہ کی مدد کرنی چاہئے اور ماحول کو بہتر بنانے کے لئے کام کرناچاہئے۔ اس دوران تمام حاضرین نے بیک آواز کہاکہ ہم سب سپریم کورٹ کے فیصلہ کا اہتمام کرینگے اور اپنے شہر میں امن وشانتی کی فضاءکومزید بہتر بنانے کے لئے کام کرینگے ،انہوں نے کہاکہ کوئی بھی دقت ہونے پر فوراً پولیس کواطلاع دیں۔ میٹنگ میں تمام طبقات کے مقررین نے ایک آواز میں کہا کہ ملک میں امن کو ہر حال میں برقرار رکھنا چاہئے، رام جنم بھومی بابری مسجد کے فیصلے کو بلاشبہ کسی کے حق میں ہو اس کو قبول کرنا چاہئے ، سب نے ایک آواز میں کہاکہ بابری مسجد رام جنم بھومی سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ ہر طبقہ قبول کرے، انہوں نے کہاکہ ہم سب کا تعلق دیوبند شہر سے ہے ،جہاں ایک طرف دنیا کا مشہور دارالعلوم دیوبند ہے تو دوسری طرف تری پور بالا سندری دیوی کا مندر ہے، جو ہندو مسلم ایکتا اور گنگا جمنی تہذیب کا گہوراہے، مقررین نے کہاکہ ہم سب کو کھلے دل سے فیصلہ قبول کرناچاہئے اور ایک دوسرے کے مذہبی جذبات کا اہتمام کریں۔

Conclusion:بائٹ: 1سکند علی گوڑ ( ایس پی لیڈر)

بائٹ2 ودھیا ساگر مشر(ایس پی دیہات سہارنپور ،)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.