ETV Bharat / city

بارہ بنکی میں متعدد پولیس جوان کورونا مثبت - اتر پردیش کے باراہ بنکی

بارہ بنکی میں منگل کو 36 اور بدھ کو 28 کورونا کے مثبت مریض ملے ہیں، بدھ کو ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں 19 پولیس ملزمین بھی شامل ہیں۔

بارہ بنکی میں متعدد پولیس جوان کورونا مثبت

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 2:15 PM IST

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی میں کرونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ 48 گھنٹوں کے درمیان یہاں 64 کرونا مثبت مریض سمانے آئے ہیں، حیران کن بات یہ ہے کہ ان میں سے 19 پولیس کے جوان اور محکمے تعلیم کے ایک افسر میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

قابل غور ہے کہ بارہ بنکی میں منگل کو 36 اور بدھ کو 28 کرونا مثبت مریض ملے ہیں، بدھ کو ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں 19 پولیس ملزمین بھی شامل ہیں۔

بارہ بنکی میں متعدد پولیس جوان کورونا مثبت

اس کے علاوہ ایک بی ایس اے دفتر کا ملازم بھی کورونا مثبت پایا گیا ہے، تمام مریضوں کو کووڈ-19 کے خصوصی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے اور جن علاقوں میں مریض ملے ہیں اسے کینٹیمنٹ زون کے زمرے میں شامل کر دیا گیا ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ اس قبل بارہ بنکی میں پی اے سی کے متعدد جوان بھی کرونا پازیٹو پائے جا چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.