ETV Bharat / city

Murder in Shamli: شاملی میں تین افراد کا قتل - شاملی میں دو بچوں سمیت تین لوگوں کا قتل

اترپردیش کے شاملی ضلع میں Shamli District دو بچوں سمیت تین لوگوں کے قتل سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے، پولیس کے مطابق یہ معاملہ گھریلو تنازعے domestic dispute سے جڑا ہوا ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

Murder in Shamli District
Murder in Shamli District
author img

By

Published : Dec 5, 2021, 7:44 AM IST

اُترپردیش میں ضلع شاملی کے جھنجھنا تھانہ علاقہ کے تحت جھنجھنا قصبہ کے قریب دو معصوم بچوں کی لاشیں اور ایک شخص کی لاش لٹکی ہوئی ملی۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ متوفی شخص نے پہلے دو بچوں کو قتل کیا اور پھر پھانسی لگا لی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم Postmortem کے لیے بھیج دیا اور مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

ویڈیو دیکھیے
شاملی ضلع کے جھنجھنا تھانہ علاقے کے تحت جھنجھنا قصبہ کے قریب اس وقت ہلچل مچ گئی جب پانی کے ٹیوب ویل پر دو معصوم بچوں کی لاشیں ملی۔ تو وہیں اسی کے قریبی ٹویل کے کمرے میں ایک شخص کی لاش لٹکی ہوئی ملی۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگوں نے متوفی کی شناخت کی، جہاں متوفی شادی کے بعد کافی پریشانی سے گزر رہا تھا، متوفی کی شناخت صدر کوتوالی کے گاؤں کڈانہ کے رہنے والے سویت کمار کے نام سے ہوئی ہے۔ جو کی اپنی اہلیہ سے گھریلو تنازع کی وجہ سے 6 دن پہلے اپنی بیوی سے لڑائی کے بعد وہ اپنے دو بچوں (بیٹے لکشیا اور بیٹی لکشمی) کے ساتھ گھر سے نکلا Murder in a domestic dispute تھا۔

متوفی کی بیوی جھگڑے کے بعد اپنے میکے چلی گئی تھی، جس کو لینے کے لیے وہ اپنے سسرال گیا تھا، اس کے بعد یہ واقعہ پیش آیا، بھائی کے گھر نہیں لوٹنے پر 2 روز قبل مقتول کے چھوٹے بھائی نے صدر کوتوالی میں گمشدگی کی درخواست درج کرائی تھی۔

دوسری جانب متوفی کے والدین اور دیگر رشتہ دار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ مذکورہ معاملے میں گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ واقع کی اطلاع پولیس افسر نے دی تھی، معلومات حاصل کرنے پر پتہ چلا کہ یہ گاؤں کڈانہ کا رہنے والا ہے۔ جس کا نام سویت ولد رام کشن ہے اور اس کا اپنی بیوی سے کچھ دن پہلے جھگڑا ہوا تھا۔ اور 2 دن پہلے اس کی گمشدگی کی رپورٹ اس کے بھائی نے صدر کوتوالی میں درج کرائی تھی۔ وہیں واقعے کے معاملے میں متوفی کے بھائی کا کہنا ہے کہ یہ 6 دن قبل گھر سے لاپتہ ہوا تھا اور ہم نے اس معاملے کی اطلاع گزشتہ روز درج کرائی تھی۔
مزید پڑھیں:

دوسری جانب اس معاملے میں پولیس افسر کا کہنا ہے کہ تھانہ جھنجھنا کے علاقے جھنجھنا کے قریب پانی کی ٹووئل سے دو بچوں کی لاشیں ملی ہیں، جب کہ بچوں کے والد کی لاش بھی ٹویل سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔ موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے لیا گیا ہے جبکہ متوفی کی شناخت کر لی گئی ہے جو صدر کوتوالی کے علاقے کڈانہ کا رہنے والا ہے۔ پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دی اور مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.