ETV Bharat / city

ثانوی درجہ کے بورڈ امتحانات کی تیاریاں مکمل - محکمہ ثانوی تعلیم

محکمہ ثانوی تعلیم کے درجہ 10 اور 12 کے امتحانات کے لئے بارہ بنکی میں تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ریاست میں 18 فروری سے امتحانات طئے ہیں. امتحانات میں کسی قسم کوئی پریشانی نہ ہو اس کے لئے ڈی آئی او ایس نے ضلع کے تمام 100 مراکز کے منتظمین کے ساتھ میٹنگ کی اور انہیں تمام ضروری ہدایات دیں۔

ثانوی درجہ کے بورڈ امتحانات کی تیاریاں مکمل

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 8:04 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:48 PM IST

بارہ بنکی کے پائینیر انٹر کالج میں ہوئی اس میٹنگ میں تمام مراکز کے منتظمین یکجا ہوئے. منتظمین کو ڈسٹرکٹ انسپیکٹر آف اسکول نے حکومت کی منشا کے بارے میں بتایا. انہوں نے ہدایت دی کہ امتحانی مرکز پر طلبہ کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو. انہوں نے ہدایت دی کی امتحان سے قبل تمام کمروں میں لگے کیمروں کا معائنہ کر لیا جائے. انہوں نے بتایا کہ اس دفعہ بورڈ امتحانات کی ویب کاسٹنگ ہوگی اور اسے کہیں بھی اور کبھی بھی کوئی دیکھ سکتا ہے. اسلئے اس بات کی یقین دہانی کر لیا جائے کہ سیٹنگ پلان میں کوئی بھی امتحان دہندہ کیمرے کی زد سے بچ نہ سکیں۔

ثانوی درجہ کے بورڈ امتحانات کی تیاریاں مکمل

انہوں نے بتایا کہ اتوار کو کاپی تقسیم کا کام شروع کر دیا جائے گا اور 8 تاریخ کو پرچے بھی اسکول تک پہونچا دئے جائیں گے. اس دوران اسکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے سے نظر رہے گی۔

Intro:

Body:Aa.

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.