ETV Bharat / city

رامپور میں بھی دوسرے مرحلہ کی کورونا ٹیکہ کاری - ضلع مجسٹریٹ

دوسرے مرحلہ کی کورونا ٹیکاکاری میں ضلع مجسٹریٹ نے پھول دیکر ٹیکہ کاری کرانے والوں کا استقبال کیا۔

ضلع مجسٹریٹ نے پھول دیکر ٹیکہ کاری کرانے والوں کا استقبال کیا

author img

By

Published : Mar 1, 2021, 7:19 PM IST

ریاست اترپردیش کے رامپور میں آج کووڈ۔19 کے دوسرے مرحلہ کی ٹیکاری عمل میں آئی جہاں رامپور کے صدر ہسپتال میں 45 سے لیکر 60 برس تک کے افراد کی مفت ٹیکہ کاری کی گئی۔

رامپور میں بھی دوسرے مرحلہ کی کورونا ٹیکہ کاری

اس دوران اولڈ ایج ہوم میں رہنے والے بزرگ افراد کی ہسپتال بلاکر ٹیکاکاری کی گئی۔

اس موقع ضلع مجسٹریٹ آنجنے کمار سنگھ نے ان افراد کو گلاب کا پھول دیکر ان کا خیرمقدم کیا ہے۔

رامپور کے صدر ہسپتال میں کوود۔19 کی ٹیکاکاری کے لیے بنائے گئے خصوصی وارڈ میں آج دوسرے مرحلہ میں 45 سے 60 برس تک کے افراد کی ٹیکہ کاری کا پروگرام رکھا گیا۔

ضلع مجسٹریٹ نے پھول دیکر ٹیکہ کاری کرانے والوں کا استقبال کیا
ضلع مجسٹریٹ نے پھول دیکر ٹیکہ کاری کرانے والوں کا استقبال کیا

ساتھ ہی ڈی ایم آنجنے کمار سنگھ نے یہ بھی بتایا کہ عوام کے لیے ٹیکہ کاری کا نظم ڈالمیہ ہسپتال میں کیا گیا ہے جہاں 250 روپے ادا کرکے کووڈ۔19 کا ٹیکا لگوایا جاسکتا ہے۔

اس دوران ان تینوں صحتی مراکز پر سوشل ڈسٹینسنگ کے اہتمام کے ساتھ ہی سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات دیکھنے کو ملے۔

ہسپتال کے نجی وارڈ میں ٹیکہ کاری کے مقام پر کسی بھی باہری شخص کو داخل ہونے کی اجازت نہیں تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.