پولیس نے پیر کو بتایا کہ اپادھیائے پور گاؤں باشندہ رام نارائن اتوار کو مزدوروی کرنے گیا تھا۔ جبکہ اس کی بیوی منجو کھیت میں بھتوا لینے گئی تھی۔ اس درمیان پڑوسی دھرمیندر بچی کو بہلا پھسلا کر گھر کے پیچھے لے گیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی۔
انہوں نے بتایا کہ جوڑے کے واپس لوٹنے پر انہیں واقعہ کا علم ہوا۔ لیکن تب تک ملزم گھر سے فرار ہوچکا تھا۔ متأثرہ بچی کی ماں کی تحریر پر پولیس نے دھرمیندر کمار کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ درج کیا ہے۔ جس کی گرفتار کے لئے پولیس کی ٹیمیں دبش دے رہی ہیں۔
چھ سال کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی - اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ
اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے پٹی علاقے میں چھ سال کی بچی کے ساتھ عصمت دری کئے جانے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔
پولیس نے پیر کو بتایا کہ اپادھیائے پور گاؤں باشندہ رام نارائن اتوار کو مزدوروی کرنے گیا تھا۔ جبکہ اس کی بیوی منجو کھیت میں بھتوا لینے گئی تھی۔ اس درمیان پڑوسی دھرمیندر بچی کو بہلا پھسلا کر گھر کے پیچھے لے گیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی۔
انہوں نے بتایا کہ جوڑے کے واپس لوٹنے پر انہیں واقعہ کا علم ہوا۔ لیکن تب تک ملزم گھر سے فرار ہوچکا تھا۔ متأثرہ بچی کی ماں کی تحریر پر پولیس نے دھرمیندر کمار کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ درج کیا ہے۔ جس کی گرفتار کے لئے پولیس کی ٹیمیں دبش دے رہی ہیں۔
RegionalPosted at: Feb 3 2020 3:55PM
معصومہ کے ساتھ عصمت دری
پرتاپ گڑھ:03 فروری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے پٹی علاقے میں چھ سال کی بچی کے ساتھ عصمت دری کئے جانے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔
پولیس نے پیر کو بتایا کہ اپادھیائے پور گاؤں باشندہ رام نارائن اتوار کو مزدوروی کرنے گیا تھا۔ جبکہ اس کی بیوی منجو کھیت میں بھتوا لینے گئی تھی۔ اس درمیان پڑوسی دھرمیندر بچی کو بہلا پھسلا کر گھر کے پیچھے لے گیا اور اس کے ساتھ منھ کالا کیا۔
انہوں نے بتایا کہ جوڑے کے واپس لوٹنے پر انہیں واقعہ کا علم ہوا۔ لیکن تب تک ملزم گھر سے فرار ہوچکا تھا۔ متأثرہ بچی کی ماں کی تحریر پر پولیس نے دھرمیندر کمار کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ درج کیا ہے۔ جس کی گرفتار کے لئے پولیس کی ٹیمیں دبش دے رہی ہیں۔
یواین آئی۔ولی
Conclusion: