ETV Bharat / city

رامپور:پاکستان کی جیت کا جشن منانے والا نوجوان گرفتار

فیس بک پر ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران کھیلے گئے بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ میں بھارت کی شکست کے بعد پاکستان زندہ باد پوسٹ کرنے والے ملزم دانش علی ولد چھوٹے ساکن محلہ نصیر آباد، مِلک کو پولیس نے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔ دانش کے قبضہ سے پولیس نے انفنکس کمپنی کا ایک موبائل فون بھی برآمد کیا ہے۔

نوجوان گرفتار
نوجوان گرفتار
author img

By

Published : Oct 31, 2021, 2:07 PM IST

ریاست اترپردیش کے رامپور میں پولیس نے پاکستان کی جیت کا جشن منانے کے الزام میں ایک نوجوان گرفتار کیا ہے۔ جس کے قبضہ سے پولیس نے انفنکس کمپنی کا ایک موبائل بھی برآمد کیا ہے۔

فیس بک پر ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران کھیلے گئے بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ میں بھارت کی شکست کے بعد پاکستان زندہ باد پوسٹ کرنے والے ملزم دانش علی ولد چھوٹے ساکن محلہ نصیر آباد، مِلک کو پولیس نے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔ دانش کے قبضہ سے پولیس نے انفنکس کمپنی کا ایک موبائل فون بھی برآمد کیا ہے۔

واضح رہے کہ 24 اکتوبر کو بھارت اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اس جیت پر چند لوگوں نے جیت پاکستان کی حمایت میں نعرے لگائے۔

مزید پڑھیں:

مذہب کے نام پر ٹرول کرنا انسانیت کا سب سے نچلا درجہ: وراٹ کوہلی

جس پر اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سخت احکامات دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستانی ٹیم کی حمایت کرنے والوں کے خلاف ملک سے بغاوت مانی جائیگی۔ یہی وجہ ہے کہ رامپور سمیت پورے اترپردیش میں اب تک متعدد نوجونوں کو اسی الزام کے تحت گرفتار کرکے جیل بھیجا جا چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.