ETV Bharat / city

نماز تراویح بھی گھروں میں ادا کریں: خالد رشید فرنگی محلی - مولانا خالد رشید فرنگی

لکھنئو کے شہر قاضی مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے بتایا کہ 29 شعبان المعظم کو رمضان المبارک کے چاند کی تصدیق ہوگئی ہے لہٰذا 25 اپریل کو پہلا روزہ رکھا جائے گا۔

نماز تراویح بھی گھروں میں اداد کریں: خالد رشید

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 11:35 AM IST

انہوں نے کہا کہ میں سبھی کو ماہ رمضان کی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔سبھی لوگ اس مقدس ماہ میں خوب عبادت کریں اور اللہ رب العزت کے بارگاہ میں دعا کریں۔

نماز تراویح بھی گھروں میں اداد کریں: خالد رشید

جہاں تک نماز تراویح کی بات ہے تو گھر میں ہی باجماعت ادا کریں۔ مسجد جانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ لاک ڈاؤن نافذ ہے، جس کا ہمیں احترام کرنا ہے۔

اتر پردیش کے ضلع غازی پور کی کئی مسجدوں میں رمضان المبارک کہ پیش نظر پولیس نے مائک کے ذریعے اذان اور سحری کا اعلان پر پابندی عائد کی ہے۔

اس سلسلے میں شہر قاضی مولانا خالد رشید فرنگی نے کہا کہ اگر اس طرح کے معاملے سامنے آتے ہیں تو مساجد کے ذمہ داران کو چاہیے کہ وہ ضلع انتظامیہ سے پہلے بات کرلیں تاکہ افطار اور سحری کے وقت روزہ داروں کو دشواری نہ پیش آئے۔

یہ پہلا موقع ہے جب روزہ دار مساجد میں عبادت نہ کر پائیں گے، صرف اپنے گھروں میں ہی عبادت کر سکیں گے۔

لاک ڈاؤن کے سبب بازار بند ہیں اور لوگ ضروری چیزیں خریدنے کے لئے بازار بھی نہیں جا سکتے۔ ایسے میں اس رمضان میں وہ رونقیں دیکھنے کو نہیں ملیں گی جو سابقہ برسوں میں ملا کرتی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.