ETV Bharat / city

بے روزگار افراد کے مسائل اٹھانے کا عہد - Lucknow Graduate MLC elections

سماج وادی پارٹی کے رام سنگھ رانا نے بارہ بنکی میں کارکنان سے ملاقات کی اور بے روزگار اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کے مسائل ہاؤس میں اٹھانے کی بات کہی۔

رام سنگھ رانا سماجوادی پارٹی کی جانب سے بطور امیدوار منتخب
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 11:13 PM IST

لکھنؤ گریجویٹ ایم ایل سی انتخابات کے لیے رام سنگھ رانا سماج وادی پارٹی کی جانب سے بطور امیدوار منتخب کیے گئے ہیں۔

رام سنگھ رانا سماجوادی پارٹی کی جانب سے بطور امیدوار منتخب

انتخاب کے پیش نظرجمعہ کو بارہ بنکی کے پارٹی دفترمیں کارکنان کے ساتھ میٹنگ منعقد کی گئی۔

میٹنگ میں انتخابی مہم کے لیے منصوبہ بندی کی تیاری کے ساتھ کارکنان کو ضروری ہدایت بھی دی گئی۔

سماجوادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو کے قریبی مانے جانے والے رام سنگھ رانا نے اپنی ترجیحات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اب تک ایم ایل سی گریجویٹ سیٹ پر ایجوکیشن مافیا ہی فتح ہو کر جاتے رہے ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنے ووٹرس کے مسائل کو بھول جاتے ہیں اور وہ سیاست میں اپنی تجارت کو فروغ دینے لگتے ہیں۔

انہوں نے دعوی کیا کہ اگر وہ فتح ہوتے ہیں تو وہ بے روزگار اور گریجویٹ افراد کی آواز کو ہاؤس میں بلند کریں گے کیوںکہ وہ سیاست میں رہ کر 24 برس سے عوام کے مسائل کواٹھاتے رہے ہیں۔
واضح رہے کہ رام سنگھ رانا اسٹوڈینٹ سیاست کرنے کے بعد سماجوادی پارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔

وہ لکھنؤ یونیورسٹی کے سابق جنرل سکریٹری بھی رہ چکے ہیں اور اکھلیش حکومت میں انہیں وزیر مملکت کا درجہ بھی حاصل تھا۔

Intro:لکھنؤ گریجویٹ ایم ایل سی انتخابات کے سماجوادی پارٹی کے امیدوار رام سنگھ رانا نے جمعہ کو بارہ بنکی میں پارٹی دفتر کارکنان کے ساتھ میٹنگ کی اور اپنی تشہیر کے لئے منصوبہ بندی تیار کی. اس دوران رام سنگھ رانا نے کارکنان کو کئی ضروری حدایات بھی دیں.

Body:سماجوادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو کے قریبی مانے جانے والے رام سنگھ رانا نے اپنی ترجیحات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اب تک ایم ایل سی گریجویٹ سیٹ پر ایجوکیشن مافیا ہی فطح ہو کر جاتے رہے ہیں. انہوں نے کہا کہ یہ لوگ فطح ہونے کے بعد اپنے ووٹرس کے مسائیل کو بھول جاتے ہیں اور وہ سیاست میں آکر اپنی تجارت کو فروغ دیتے ہیں. انہوں نے دعوی کیا کہ اگر وہ فطح ہوتے ہیں تو وہ بے روزگار اور گریجویٹ افراد کی آواز کو ہاؤس میں بلند کریں گے. کیوں کہ وہ سیاست میں رہ کر 24 برس سے آوام کے مسلے اٹھاتے رہے ہیں.
قابل ذکر ہے کہ رام سنگھ رانا اسٹوڈینٹ سیاست کر کے سماجوادی پارٹی میں آئے ہیں. وہ لکھنؤ یونیورسٹی کے سابق جنرل سکریٹری رہے ہیں اور اکھلیش حکومت میں انہیں وزیر مملکت کا درجہ بھی حاصل تھا.
بائیٹ رام سنگھ رانا، امیدوار سماجوادی پارٹی، لکھنؤ گریجویٹ ایم ایل سی حلقہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.