ETV Bharat / city

فرضی الاٹمینٹ کے معاملے میں ایک گرفتار - امپور کے سول لائن تھانہ

ریاست اترپردیش کے رامپور میں دھوکہ دہی کر کے کوالٹی بار کو فرضی طریقہ سے الاٹ کرنے کے معاملے میں سماج وادی دور حکومت کے الاٹ کمیٹی کے ایک اور رکن کو تھانہ سول لائن پولیس نے آج گرفتار کیا ہے۔

کوالٹی بار کو الاٹ معاملے میں ایک اور گرفتاری

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 10:10 PM IST

نومبر 21 سنہ 2019 کو عرضی گزار اننگراج سنگھ ریوینیو انسپکٹر نے رامپور کے سول لائن تھانہ میں تحریری اطلاع دی تھی کہ ضلع کو آپریٹیو کاؤنسل لمیٹیڈ کے اس وقت کے میونسپل ممبر ظفر علی جعفری، رکن پارلیمان اعظم خاں کی اہلیہ ڈاکٹر تزئین فاطمہ اور ان کے فرزند عبداللہ اعظم نے دھوکہ دہی کر کے کوالٹی بار کو فرضی طریقہ سے اپنے نام الاٹ کرا لیا تھا۔

کوالٹی بار کو الاٹ معاملے میں ایک اور گرفتاری

اس سلسلے میں تھانہ سول لائن رامپور پر مقدمہ 943/19 دفعہ 420/467/468/471 اور 120بی دائر ہوا تھا۔ رامپور کے پولیس کپتان شگن گوتم نے بتایا کہ ملزمہ ڈاکٹر تزئین فاطمہ اور ان کے بیٹے پہلے سے ہی جیل میں قید ہیں۔ پولیس نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ 26 جون 2020 کو رامپور کی تھانہ سول لائن پولیس ٹیم کے ذریعہ سامنے ایک ملزم شاکر علی خان کو امبیڈکر پارک سے گرفتار کرکے کاروائی کی جا رہی ہے۔

گرفتار ملزم شاکر خان رامپور کے سوار تحصیل میں اس وقت کے الاٹمنٹ کمیٹی کے رکن تھے۔ یہ جانکاری پولیس کپتان رامپور شگن گوتم نے دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.