ETV Bharat / city

کالا بازاری سےعام شہری پریشان

اتر پردیش کے بہرائچ میں 80 روپے فی کلو گرام ملنے والی دال 120 سے 150 روپےفی کیلو فروخت کی جا رہی ہے۔

publ
publ
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 11:51 PM IST

اتر پردیش کے ضلع بہرائچ میں لاک ڈاؤن کے بعد کالا بازاری سے عام شہری پریشان ہیں کیونکہ تمام ضروری اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا ہے۔

بہرائچ میں لاک ڈاؤن کا آج چھٹواں دن ہے، لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہرائچ کی سڑکیں ویران ہیں، لوگوں نے اس وبا کے خوف سے خود کو گھروں میں قید کرلیا ہے۔

کالا بازاری سےعام شہری پریشان

ان حالات کے پیش نظر بہرائچ کے لوگ راشن کے لیے بے حد پریشان ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہےکہ عام دنوں کے مطابق بازار میں اشیاء کی قیمتوں میں کچھ دکاندار قیمت میں اضافہ کر سامان فروخت کر رہے ہیں، خاص طور پر دال و تیل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے 80 روپے فی کلو گرام ملنے والی دال 120 سے 150 روپے لوگوں کو دستیاب ہو رہی ہے، عام لوگ کالا بازاری سے پریشان ہیں۔
ایک خریدار نے اپنا نام نہ بتانے کی شرط پر ایک ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ تھانہ مٹیرا کے تحت مٹیرا بازار میں امت گویل کرانہ اسٹور پر جب وہ پہنچے تو وہاں آٹے، تیل اور دال کی بلیک مارکیٹنگ ہورہی تھی، انہوں نے جب اس کی مخالفت کی تو دکان دار نے انہیں راشن دینے سے انکار کردیا، سبھی سامان پر وہ قیمت بڑھا کر فروخت کر رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.