ETV Bharat / city

مئو میں پرتشدد مظاہرے

ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو میں شہریت ترمیمی قانون اور جامعہ ملیہ اسلامیہ و علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا پر پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرے کرتے ہوئے مظاہرین نے متعدد گاڑیوں کو نذر آتش کیا۔

protesters-burnt-vihcles-and-clash-the-police-over-caa-in-mau-at-up
مئو میں پرتشدد مظاہرے
author img

By

Published : Dec 16, 2019, 9:23 PM IST

Updated : Dec 16, 2019, 11:59 PM IST

ضلع مئو میں مظاہرہ اس وقت ہوا جب دہلی کی جامعہ ملیہ یونیورسٹی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلباء پر پولیس کی بربریت کی وجہ سے طلبا میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کیا جارہا ہے۔

مئو میں پرتشدد مظاہرے

واضح رہے کہ امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے دونوں یونیورسیٹیز کو پانچ اور چھ جنوری تک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

مظاہرین نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اور یونیورسٹیز کے طلبا سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج کر رہے تھے کہ اچانک مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم کی وجہ سے احتجاج تشدد کی شکل اختیار کر گیا جس کی وجہ سے متعدد گاڑیوں کو نذر آتش کیا گیا۔

مظاہرین کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کے ساتھ ساتھ لاٹھیوں کا بھی استعمال کیا۔

UP DGP OP singh
اترپردیش کے ڈی جی پی اوپی سنگھ

اس بابت اترپردیش کے ڈی جی پی اوپی سنگھ نے کہا کہ 'مئو میں حالات قابو میں ہیں اور انتظامیہ نے علاقے میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 16, 2019, 11:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.