ETV Bharat / city

بارہ بنکی: آیوشمان بھارت اسکیم کے تین سال مکمل ہونے پر تقریب کا اہتمام - اردو نیوز بارہ بنکی

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں آیوشمان بھارت- پردھان منتری جن آروگیہ اسکیم کے تین سال مکمل ہونے پر ایک خاص تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں آیوشمان کارڈ کے 10 مستفدین کو آیوشمان کارڈ تقسیم کیے گیے۔

programme held on three years completed ayushman bharat scheme in barabanki
آیوشمان بھارت اسکیم کے تین سال مکمل ہونے پر تقریب کا اہتمام
author img

By

Published : Sep 23, 2021, 7:42 PM IST

تقریب میں آیوشمان کارڈ بنانے میں نمایاں کام کرنے والے ہسپتالوں کو بھی اعزاز کیا گیا۔ اس کے علاوہ ضلع میں تعینات آروگیہ دوست کا بھی اعزاز کیا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس سے قبل چیف میڈیکل افسر رام جی ورما نے ضلع میں اس اسکیم کی پروگریس رپورٹ بتائی۔

انہوں نے بتایا کہ ضلع میں اب 270881 افراد مستفید ہو چکے ہیں، جبکہ 324129 کارڈ بنائے گئے ہیں۔

انہوں بتایا کہ اس اسکیم میں بارہ بنکی ضلع نے نمایا کام کیا ہے۔ ان کے مطابق گولڈن کارڈ بنانے کے معاملے میں ضلع ڈیویژن میں اول اور ریاست میں 7 ویں پائے دان پر ہے۔ یہی نہیں کلیم دلانے کے معاملے بارہ بنکی ڈیویژن میں اول اور ریاست میں 22 ویں نمبر پر ہے۔

اس موقع پر اسکیم سے مستفید ہوئیں تمام خواتین خوش نظر آئیں۔ انہوں نے کہا کہ کارڈ بننے سے انہیں اب علاج کے لئے پیش آنے والی پریشانیاں نہیں ہوں گی۔

وہیں تقریب کے مہمان خصوصی رکن پارلیمان اوپیندر راوت نے کہا کہ وزیراعظم نے عوام کے دکھ کو سمجھ کر یہ اسکیم شروع کی ہے، جس سے اب عام آدمی بھی خاص لوگوں کی مانند اپنا علاج کرا سکیں گے۔

مزید پڑھیں:

اترپردیش: کانگریس مسلمانوں کو راغب کرنے کے لیےعزم نامہ پیش کرے گی

وہیں انہوں نے کہا کہ ابھی ملک کے 40 فیصدی افراد کو اس سے منسلک کرایا گیا ہے۔ آگے 40 فیصدی اور عوام کو اس سے جوڑا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.