ETV Bharat / city

بارہ بنکی: معاون ٹیچرس کی تقرری کا عمل مکمل - بارہ بنکی میں معاون ٹیچرس کی تقرری

ضلع بارہ بنکی میں معاون ٹیچرس کی تقرری کا عمل ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ کے بدست آن لائن کیا جانا تھا لیکن انہوں نے نو منتخب ٹیچرس میں سے ہی ایک ٹیچر کا انتخاب کرکے یہ عمل مکمل کرایا۔

process of appointment of assistant teachers in barabanki
بارہ بنکی: معاون ٹیچرس کی تقرری کا عمل مکمل
author img

By

Published : Oct 31, 2020, 4:49 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں معاون ٹیچرس کی تقرری کا عمل سنیچر کو مکمل ہوگیا، تین روز تک جاری اس عمل میں کل 827 معاون ٹیچرس کو تعلیم کے حق قانون کے تحت اسکول الاٹ کیے گئے. اسکول الاٹمنٹ کا عمل آن لائن کرنے کی وجہ سے اس کی شفافیت پر کوئی بھی سوال کھڑا نہیں کرسکا.۔

بارہ بنکی: معاون ٹیچرس کی تقرری کا عمل مکمل

واضح رہے کہ سنیچر کو تمام معاون ٹیچرس کو اسکول الاٹمنٹ ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ کے بدست آن لائن کیا جانا تھا، لیکن انہوں نے نو منتخب ٹیچرس میں سے ہی ایک ٹیچر کا انتخاب کر کے یہ عمل مکمل کرایا گیا.

اس عمل سے قبل ضلع مجسٹریٹ تمام نو منتخب ٹیچرس کو یوم یکجہتی کے موقع پر قومی یکجہتی کی حلف دلائی اور امید ظاہر کی کہ یہ ٹیچرس تعلیم نظام اور میعار کو درست کرنے میں مدد کریں گے.

نو منتخب ٹیچرس 2 نومبر سے اپنے اپنے اسکول جاکر تعلیم کا سلسلہ شروع کریں گے. اسکول الاٹمنٹ کے عمل میں کسی بھی قسم کا سوال نہ اٹھنے سے تمام افسر کافی خوش ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.