کانگریس کی اترپردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت بلا جواز پیسہ خرچ کر رہی ہے لیکن اترپردیش کے گنا کسانوں کے بقایا کی ادائیگی کے لئے اس کے پاس پیسہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ حکومت سرمایہ داروں کے بارے میں خوب سوچتی ہے اور ان کو فائدہ پہنچانے کے منصوبے بناتی ہے لیکن کسانوں کے بارے میں غور کرنے کے لئے اسے فرصت نہیں ہے۔ اس لئے گنا کسانوں کے بقایا کی ادائیگی بھی نہیں کی جارہی ہے۔
کانگریس نے گنا کسانوں کی بقایا رقم کی ادائیگی کا مطالبہ کیا - گنا کسانوں کی بقایہ رقم
پرینکا گاندھی نے گنا کسانوں کی بقایا رقم ادا نہ کرنے پر حکومت پر تنقید کی۔
![کانگریس نے گنا کسانوں کی بقایا رقم کی ادائیگی کا مطالبہ کیا priyanka vadra gandhi](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9790682-351-9790682-1607323504560.jpg?imwidth=3840)
priyanka vadra gandhi
کانگریس کی اترپردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت بلا جواز پیسہ خرچ کر رہی ہے لیکن اترپردیش کے گنا کسانوں کے بقایا کی ادائیگی کے لئے اس کے پاس پیسہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ حکومت سرمایہ داروں کے بارے میں خوب سوچتی ہے اور ان کو فائدہ پہنچانے کے منصوبے بناتی ہے لیکن کسانوں کے بارے میں غور کرنے کے لئے اسے فرصت نہیں ہے۔ اس لئے گنا کسانوں کے بقایا کی ادائیگی بھی نہیں کی جارہی ہے۔
انہوں نے گاؤں کنکشن نام سے ایک پوسٹ بھی لنک کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ گنا کسانوں کے 12994 کروڑ روپے کا بقایا جن میں سے زیادہ 10 ہزار گنا کسانوں کا پیسہ روکا ہوا ہے۔
(یو این آئی)