ETV Bharat / city

پرینکا گاندھی نے یوگی حکومت کی تعریف کی - سوشل میڈیا پر پرینکا گاندھی نے لکھا

دیگر ریاستوں میں پھنسے مزدوروں کو واپس لانے کے یوگی حکومت کے فیصلے کا کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری اور اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے سوشل میڈیا پر تعریف کی۔

Priyanka Gandhi praised the yogi government
پرینکا گاندھی نے یوگی حکومت کی تعریف کی
author img

By

Published : Apr 25, 2020, 12:30 PM IST

پرینکا نے اس معاملے میں وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک خط بھی لکھا ہے اور ویڈیو پیغام بھی جاری کیا ہے۔ پرینکا گاندھی سوشل میڈیا پر بھی مزدوروں کو واپس لانے کا سوال اٹھاتی رہی ہیں۔

اس بارے میں حکومت کی جانب سے جمعہ کے روز میڈیا کو جانکاری فراہم کی گئی ہے۔ اس کے بعد پرینکا گاندھی نے سوشل میڈیا پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اس میں انہوں نے حکومت کو مبارکباد دینے کے ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ اگر تمام افراد مل کر کوشش کریں تو کورونا کو شکست دینا ناممکن نہیں ہے۔

  • अन्य राज्यों में फँसे यूपी के कुछ मजदूरों को वापस लाने की पहल पर उप्र सरकार को साधुवाद। हम लगातार इस मुद्दे पर ज़ोर दे रहे हैं और यह उस दिशा में एक सार्थक कदम है।

    इसे पूरी तरह से सफल होने के लिए बाकी मजदूरों के लौटने के लिए भी योजना बनानी जरूरी है।

    अगर इसी तरह सकारात्मक.. 1/2 https://t.co/k2skJaUbLR

    — Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) April 24, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

کانگریس کے ریاستی صدر اجے کمار للو نے بھی پھنسے مزدوروں کو واپس لانے کی وکالت کی ہے اور انہوں نے اس سلسلے میں وزیر اعلی کو ایک خط بھی لکھا ہے۔

سوشل میڈیا پر پرینکا گاندھی نے لکھا ہے کہ دوسرے ریاستوں میں پھنسے اترپردیش کے کچھ مزدوروں کو واپس لانے کے لیے اترپردیش حکومت کا شکریہ۔ ہم اس مسئلے پر مستقل طور پر زور دے رہے ہیں اور یہ اس سمت میں ایک بامقصد قدم ہے۔ مکمل طور پر کامیاب ہونے کے لیے ، باقی مزدوروں کی واپسی کے لیے بھی منصوبہ بندی کرنا ضروری ہے۔ اگر ہم مثبت رویہ کے ساتھ ملک کے مفاد میں تعاون کرتے رہیں تو ہمیں کورونا سے لڑنے میں بہت طاقت ملے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.