ETV Bharat / city

بی جے پی خواتین کے تعلق سے غیر حساس: پرمود تیواری - مودی دور اقتدار میں ملک بھر میں خواتین کے ساتھ ناانصافی اور جرائم میں اضافہ ہوا

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کانگریس کے سینیئر رہنما پرمود تیواری نے بی جے پی پر سخت نکتہ چینی کی'۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 11:50 PM IST

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ ' جس طرح مودی دور اقتدار میں ملک بھر میں خواتین کے ساتھ ناانصافی اور جرائم میں اضافہ ہوا ہے، وہ سماج کے لیے سیاہ دور سے کم نہیں'۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ' بی جے پی کے دور اقتدار میں خواتین پر جرائم کے معاملے میں اضافہ ہوا ہے، ان جرائم کے پیش نظر بی جے پی کے دور اقتدار کو سیاہ لفظوں میں لکھا جائے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ' جس طرح سے مینکا گاندھی نے مسلمانوں کو کھلے عام دھمکی دی ہے، وہ افسوس ناک ہے اور ان کی اصل چہرے کو دکھا تی ہے کہ وہاں پر کیسے کیسے لوگ رہتے ہیں۔

کانگریسی لیڈر نے بی جے پی پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے خواتین کے ساتھ جرائم کے معاملے میں اضافہ ہوا ہے'۔

Intro:ملک میں جس طرح سے خواتین کے خلاف جنسی جرائم کے معاملے سامنے آ رہے ہیں، وہ سماج کے لیے سیاہ دور ہے۔

Body:کانگریس کے سینئر لیڈر و راجیا سبھا رکن پرمود تیواری نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ، "بی جے پی کے دور میں خواتین پر جرائم کے معاملے زیادہ بڑھ گئے ہیں۔ لہذا بی جے پی کا یہ دور سیاہ الفاظوں میں لکھا جائے گا۔"

انہوں نے آگے کہا کہ جس طرح سے مینکا گاندھی نے مسلمانوں کو کھلے عام دھمکی دی ہے، یہ بھاجپا کا چہرہ دکھاتا ہے، کہ وہاں پر کیسے کیسے لوگ رہتے ہیں۔

Conclusion:کانگریسی لیڈر نے بی جے پی پر حملہ آور ہوتے ہوئے کہا کہ ان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے خواتین پر ظلم کے معاملے کافی بڑھ گئے ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.