ETV Bharat / city

نیشنل لوک عدالتوں سے غریبوں کو ہو رہا فائدہ: بارہ بنکی ضلع جج - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں سنیچر کے روز نیشنل لوک عدالت کا اہتمام کیا گیا۔ سال میں چار دفعہ ہونے والی یہ امسال کی تیسری نیشنل لوک عدالت ہے اور اس کا مقصد اپیل کنندہ اور غریبوں کو انصاف مہیا کرانا ہے۔ ضلع جج رادھے شیام یادو کے مطابق ہم اپنے اس مقصد میں 100 فیصد کامیاب ہو رہے ہیں۔

national lok adalat organized in barabanki
نیشنل لوک عدالتوں سے غریبوں کو ہو رہا فائدہ: بارہ بنکی ضلع جج
author img

By

Published : Sep 11, 2021, 4:43 PM IST

لوک عدالت میں منعقد ایک تقریب میں ضلع جج رادھے شیام یادو نے شمع جلاکر نیشنل لوک عدالت کا افتتاح کیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس کے بعد ضلع مجسٹریٹ، پولیس سپرنٹنڈنٹ اور دیگر ججوں نے نیشنل لوک عدالت کی ضرورت اور اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اس کے بعد ضلع جج نے تمام عدالتوں کا معائنہ بھی کیا۔

نیشنل لوک عدالت کے نوڈل افسر اشوک کمار یادو نے بتایا کہ اس میں 60 ہزار معاملوں کی نشان دہی کی گئی ہے۔ ان میں 31870 بینک، 12903 معاملے تحصیل اور ریونیو، دیگر محکموں کے 3446، فیملی کورٹ کے 69، دیوانی ضلع عدالت کے 427، این آئی اے کے 100، مستحکم عوامی عدالت کے 17، موٹر وہیکل کے9765، کورٹ کے 10372 معاملے شامل ہیں۔

انہوں کہا زیادہ سے زیادہ مقدموں کا حل ہمارا مقصد ہے۔

وہیں ضلع جج رادھے شیام یادو نے بتایا کہ ہم نے گزشتہ نیشنل لوک عدالت میں طے کیا تھا کہ ہم اس دفعہ مقدموں کو حل کرنے کا ریکارڈ بنائیں گے اور پھر آئندہ اپنے ہی رکارڈ کو توڑیں گے۔

انہوں کہا کہ ہم اس ٹارگیٹ پر ہی کام کریں گے۔ انہوں کہا کہ نیشنل لوک عدالت سے اپیل کنندہ کو سب سے زیادہ فائیدہ ہے۔ یہاں انہیں تمام اقسام کی سہولت حاصل ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیں:

بارہ بنکی: چوروں نے خاتون کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا

انہوں یہ بھی تسلیم کیا کہ ان سے عدالت زیرالتوا معاملات میں بھی کمی آ رہی ہے۔ ضلع جج نے کہا کہ نیشنل لوک عدالتیں اپنے سلوگن انصاف چلا غریبوں سے ملنے کو 100 فیصد پورا کر رہا ہے کیونکہ یہاں غریب افراد کو کافی سہولت حاصل ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.