ETV Bharat / city

اترا کھنڈ: پولیس کی بیداری مہم اور متعدد ہدایات

ریاست اترا کھنڈ کے نریندر میں پولیس نے ایک اجلاس منعقد کی اور کورونا وائرس سے متعلق لوگوں کو بیدار کیا، پولیس نے معاشرتی فاصلہ برقرار رکھنے اورغیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی۔

اترا کھنڈ: پولیس کی بیداری مہم اور متعدد ہدایات
اترا کھنڈ: پولیس کی بیداری مہم اور متعدد ہدایات
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 4:09 PM IST

نریندر نگر تھانہ علاقے میں پولیس مسلسل لوگوں کو کورونا وائرس کے خطرات سے آگاہ کررہی ہے، اور لوگوں کو غیر ضروری گھروں سے باہر نہیں نکلنے کی ہدایات دی رہی ہے۔

پولیس کی جانب سے منعقد کی گئی اس میٹنگ میں نریندر نگر کے مضافات میں واقع گاوں کے پردھان نے بھی شرکت کی، اس دوران پردھان نے افسران کواپنی پریشانیوں سے آگاہ کیا اور فوڈ سپلائی پاس جاری کرنے کی درخواست کی۔

سی او پرمود شاہ نے بتایا کہ پولیس انتظامیہ کو عوام کے حمایت کی ضرورت پڑ سکتی ہے، اس دوران انہوں نے پولیس اور مقامی لوگوں کی مشترکہ طور پر ٹیم بنا کر کام کرنے کی اپیل کی، انہوں نے کہا کہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے والوں کے خلاف پولیس مناسب کارروائی کرے گی۔

ساتھ ہی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا بھی حکم دیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر افواہیں پھیلانے والوں پر بھی پولیس کی جانب سے قانونی کارروائی کی جائے گی۔

اس دوران پولیس نے عوام سے تعاون اور حکومت کی جانب سے جاری ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.