ETV Bharat / city

بارہ بنکی : پولیس کو حاصل ہوئی لاش گاڑی - ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے کی سفارش

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں سڑک حادثات اور دیگر واردات میں ہلاک ہونے والوں کی لاش کو بہ عزت لانے لے جانے کے لیے پولیس سپریٹینڈنٹ کے مشورے پر محکمہ صحت نے پولیس کو ایک وین دستیاب کرائی ہے۔

Police found the dead body vehicle
بارہ بنکی : پولیس کو حاصل ہوئی لاش گاڑی
author img

By

Published : Jun 24, 2020, 10:43 PM IST

پولیس کو دیگر واردات اور سڑک حادثات میں ہلاک افراد کی لاش پوسٹ مارٹم ہاؤس تک لانے میں کافی دقتیں ہوتی تھیں۔ مناسب گاڑیوں کے نہ ہونے سے کبھی کبھی لاشوں کی بے حرمتی بھی ہوتی تھی۔ جس کی وجہ سے کئی دفعہ مسئلے تک کھڑے ہو جاتے تھے۔ ان تمام مسائل کے پیش نظر ایس پی نے ڈی ایم سے ایک گاڑی کا مطالبہ کیا تھا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے سفارش پر محکمہ صحت میں بیکار کھڑی ایک وین پولیس کو مہیہ کرائی ہے۔ پولیس کو اب اس وین سے لاشوں کو بہ عزت لانے میں آسانی ہوگی۔

ویڈیو

ایس پی اروند چترویدی نے بتایا کہ کانسٹیبل محمد طارق نے اپنی مرضی سے اس گاڑی کو چلانے کا فیصلہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاشوں کو لانا اور ان کا آخری رسوم ادا کرانا ثواب کا کام ہے اور اس میں محمد طارق کو ثواب حاصل ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.