ETV Bharat / city

بارہ بنکی : ماسک نہ لگانے والوں پر کاروائی - police distribute mask

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں پولیس نے بغیر ماسک لگاکر باہر نکلنے والے افراد کو انوکھی سزا دی۔

بارہ بنکی : ماسک نہ لگانے والوں پر کاروائی

author img

By

Published : May 1, 2020, 12:49 PM IST

پولیس نے ایسے لوگوں کو پہلے کوتوالی لے گئی۔ پھر وہاں تمام افراد کو بٹھا کر سمجھایا، ان کا چالان کیا اور پھر ایک ایک ماسک اس ہدایت کے ساتھ تقسیم کیا کہ آگے وہ کبھی بغیر ماسک کے باہر نہیں نکلیں گے۔

بارہ بنکی : ماسک نہ لگانے والوں پر کاروائی
بارہ بنکی : ماسک نہ لگانے والوں پر کاروائی

قابل غور ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے تمام لوگوں کے لئے کووڈ-19 کے پیش نظر ماسک پہننا لازمی کر دیا ہے۔ اس حکم کی پابندی کرانے کے لئے جمعرات کو بارہ بنکی شہر کوتوالی پولیس نے خاص مہم چلائی۔

اس کے تحت پہلے تمام علاقوں سے بغیر ماسک کے باہر نکلنےوالے افراد کو کوتوالی لایا گیا۔اس کے بعد ان کا چالان کیا گیا۔ بعد میں انہیں سماجی فاصلے پر بٹھا کر ماسک کی پابندی کے لئے بیدار کیا گیا اور بعد میں انہیں ایک ایک ماسک دےکر جانے دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.