ETV Bharat / city

چوری کی واردات میں چار گرفتار

author img

By

Published : Dec 22, 2019, 6:38 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں پولیس نے چوری کرنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔

چوری کی واردات میں چار گرفتار
چوری کی واردات میں چار گرفتار

پولیس نے اس گروہ کے چار ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے اور ایک ملزم ابھی بھی فرار ہے۔ پکڑے گئے ان چوروں کے پاس سے تقریبا تین لاکھ روپے کہ چوری کا سامان برآمد کیا گیا ہے۔

چوری کی واردات میں چار گرفتار

ہردوئی کی کوتوالی دیہات پولیس نے صبح تقریبا سوا چھ بجے پیہانی چونگی تیراہ سے چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ مخبر کی اطلاع پر ان چار لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا دوہ ہے کہ جب ان چاروں سے سختی سے معلوم کیا گیا تو انہوں نے کوتوالی دیہات اور کوتوالی شہر علاقے سے چوری کی واردات کو انجام دینے کی بات کو قبول کیا ہے۔ اس کے بعد ان کی نشاندہی پر پولیس نے تقریبا تین لاکھ روپے کی چوری کے مال کی برآمدگی کی ہے۔

راصل 20 تاریخ کی رات موبائل کی دکان سے چوری کی گئی تھی جس معاملے کی تفتیش میں پولیس جوٹی ہوئی تھی۔ مخبر کی اطلاع پر پولیس نے چار لوگوں کو گرفتار کیا۔ ان کی گرفتاری کے بعد کوتوالی دیہات علاقے میں ہوئی موبائل چوری اور قوتوالی شہر علاقے میں ہوئی کیرانہ کے دکان میں چوری کا پردہ فاش ہوا ہے۔

پولیس نے ان چوروں کی نشاندہی پر موبائل کی دکان کا سارا سامان اور کرانے کی دکان کا سارا سامان برآمد کیا ہے۔ اس کے علاوہ چودہ ہزار روپے کی نقدی اور کارتوس سمیت ایک اسلحہ برآمد کیا ہے۔ پولیس نے ان چاروں ہی ملزموں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے وہیں ان کے پانچویں ساتھی الطاف کی گرفتاری میں پولیس جٹ گئی ہے۔

Intro:ریاست اتر پردیش کے ضلع ہردوئ میں آج پولیس نے چوری کرنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کیا ہے، پولیس نے اس گروہ کے چار ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے اور ایک ملزم ابھی بھی فرار ہے_ پکڑے گئے ان چوروں کے پاس سے تقریبا تین لاکھ روپے کہ چوری کا سامان برآمد کیا گیا ہے_Body:ہردوئی کی کوتوالی دیہات پولیس نے صبح تقریبا سوا چھ بجے پیہانی چونگی تیراہ سے چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے، مخبر کی اطلاع پر ان چار لوگوں کو گرفتار کیا گیا، پولیس کا دوہ ہے کہ جب ان چاروں سے سختی سے معلوم کیا گیا تو انہوں نے کوتوالی دیہات اور کوتوالی شہر علاقے سے چوری کی واردات کو انجام دینے کی بات کو قبول کیا ہے، جس کے بعد ان کی نشاندہی پر پولیس نے تقریبا تین لاکھ روپے کی چوری کے مال کی برآمدگی کی ہے_Conclusion:دراصل 20 تاریخ کی رات موبائل کی دکان سے چوری کی گئی تھی جس معاملے کی تفتیش میں پولیس جوٹی ہوئی تھی، مخبر کی اطلاع پر پولیس نے چار لوگوں کو گرفتار کیا، ان کی گرفتاری کے بعد کوتوالی دیہات علاقے میں ہوئی موبائل چوری اور قوتوالی شہر علاقے میں ہوئی کیرانہ کے دکان میں چوری کا پردہ فاش ہوا ہے، پولیس نے ان چوروں کے نشاندہی پر موبائل کی دکان کا سارا سامان اور کرانے کی دکان کا سارا سامان برآمد کیا ہے_ اس کے علاوہ چودہ ہزار روپے کی نقدی اور ایک اسلحہ میے کارتوس کے برآمد کیا ہے، پولیس نے ان چاروں ہی ملزموں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے وہیں ان کے پانچویں ساتھی الطاف کی گرفتاری میں پولیس جٹ گئی ہے_

بائٹ __ وجۓ رانا (سی اؤ )
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.