ETV Bharat / city

عبداللہ آعظم ہزاروں حامیوں کے ساتھ گرفتاری کے بعد رہا - rampur

رامپور کی تحصیل سوار ٹانڈہ سے ممبر اسمبلی عبداللہ آعظم اور انکے ہزاروں حامیوں کو احتجاجی مظاہرے کی وجہ سے گرفتار کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔

ممبر اسمبلی عبداللہ آعظم
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 3:44 PM IST

رامپور کی تحصیل سوار ٹانڈہ سے ممبر اسمبلی عبداللہ آعظم اور انکے حامیوں کو گرفتاری کے چند گھنٹوں کے بعد رہا کر دیا گیا۔ عبداللہ اعظم نے کہا کہ ہماری لڑائی پولیس سے نہیں بلکہ نظریہ سے ہے۔ اور ہم ہر مظلوم کے ساتھ ہیں، یوگی حکومت کو ہوش کے ناخن لینا چاہیے۔

عبداللہ آعظم ہزاروں حامیوں کے ساتھ گرفتاری کے بعد رہا

واضح رہے کہ رکن اسمبلی عبداللہ آعظم اور انکے حامیوں کو پولیس نے اس وقت گرفتار کرلیا تھا جب وہ لوگ سماجوادی پارٹی کے سینیئر رہنما اور رکن پارلیمان آعظم خاں کی رہائش گاہ پرجمع ہونا شروع ہو گئے تھے تاکہ وہ لوگ اتر پردیش کے ازیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے احکام کی وجہ سے چل رہی کاراوائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر سکیں۔

Intro:رامپور کی تحصیل سوار ٹانڈہ سے ممبر اسمبلی عبداللہ آعظم کو آج پھر پولیس نے کیا گرفتار۔

Body:وی او
سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنما اور رکن پارلیمان آعظم خاں کی رہائش گاہ پر آج صبح سے پارٹی کارکنان جمع ہونا شروع ہو گئے تھے۔ رامپور میں انتظامیہ کی جانب سے یوگی حکومت کے حکم کے مطابق چل رہی کارروائیوں سے ناراض سماجوادی کارکنان احتجاجی مظاہرہ کے لئے رامپور میں مظاہرہ کرنا تھا۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.