ETV Bharat / city

پیلی بھیت: جعلی نوٹوں کا کاروبار کرنے والے گروہ کا پردہ فاش - ایک گروہ کا پردہ فاش کیا ہے

پیلی بھیت پولیس نےجعلی نوٹوں کا کاروبار کرنے والے ایک گروہ کو پولیس نے حراست میں لیا ہے اور ان کے پاس سے جعلی نوٹ اور نوٹ چھاپنے کی مشین بھی برآمد کی ہے۔

جعلی نوٹوں کا دھندہ کرنے والے گرفتار
جعلی نوٹوں کا دھندہ کرنے والے گرفتار
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 8:56 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:18 PM IST

پیلی بھیت پولس سپرنٹنڈنٹ ابھیشک دیکشت نے بتایا کہ 'اس گروہ کے چار اراکین کو پولیس نے گرفتار کیا ہے ساتھ ہی ان کے قبضے سے ہزاروں روپے کے نوٹ اور نوٹ چھاپنے کی مشین بھی برآمد کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کرائم برانچ اور مقامی پولیس نے نیوریا علاقے کے محلہ گپتا کالونی میں چھاپہ مارا، جہاں سے پولیس نے جعلی نوٹ چھاپنے والے گروہ کے چار راکین گووند، تنمئے سرکار، منگلی پرساد اور چرنجیو کو گرفتارکر لیا جبکہ ان کا ایک ساتھی نران فرار ہونے میں کامیاب رہا جو گروہ کا سرغنہ ہے پولیس اس کی تلاش میں لگی ہوئی ہے۔

ابھیشیک دیکشت نے بتایا کہ گرفتار ملزمین کے قبضے سے 50 ۔ 50روپے کے 85 نوٹوں کے علاوہ اسے چھاپنے کا اسکینر، پرنٹر وغیرہ برآمد کیا گیا۔

گرفتار گروہ نے بتایا کہ 'انہوں نے نقلی نوٹ چھاپنے کا کام یوٹیوب سے سیکھا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں نیوریا علاقے کے ٹانڈا گاؤں میں این آئی اے کی ٹیم نے اسیم سرکار نامی نوجوان کے پاس سے دولاکھ روپے کے جعلی نوٹ برآمد کئے تھے۔ اسیم سرکار کو این آئی اے کی ٹیم کافی عرصے سے تلاش کررہی تھی۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Feb 9 2020 7:06PM

پیلی بھیت میں جعلی نوٹ کا دھندہ کرنے والےچار گرفتار، نوٹ وپرنٹر برآمد

پیلی بھیت، 9 فروری (یواین آئی)اترپردیش کے پیلی بھیت پولس کو جعلی نوٹوں کا دھندہ کرنے والے گروہ کے چار اراکین کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ہزاروں نوٹ اور ان کے چھپانے کے آلات برآمد کئے ہیں۔

پولس سپرنٹنڈنٹ ابھیشک دیکشت نے آج یہاں یہ اطلاع دی۔

انہوں نے بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر کرائم برانچ اور مقامی پولس نےنیوریا علاقے کے محلہ گپتا کالونی میں واقع ایک مقام پر چھاپہ مار کر جعلی نوٹ چھاپنے والے گروہ کے چار راکین گووند، تنمے سرکار، منگلی پرساد اور چرنجیو کو گرفتار کرلیا جبکہ ان کا ایک ساتھی نران فرار ہونے میں کامیاب رہا جو گروہ کا سرغنہ ہے اس کی تلاش کی جارہی ہے۔

انہوں نےبتایا کہ گرفتار ملزموں کے قبضے سے 50۔50روپے کے 85 نوٹوں کے علاوہ اس کے چھاپنے کا اسکینر، پرنٹر وغیرہ برآمد کیا گیا۔ گرفتار گروہ کے لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے نقلی نوٹ چھاپنے کا کام یوٹیوب دیکھ کر سیکھا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں نیوریا علاقے کے ٹانڈا گاؤں میں این آئی اے کی ٹیم نے اسیم سرکار نام کے نوجوان کے پاس سے دولاکھ کے جعلی نوٹ برآمد کئے تھے۔اسیم سرکار کی این آئی اے کافی عرصے سے تلاش کررہی تھی۔

یو این آئی۔ ظ ا

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.