اور آنے والے 2022 کے اسمبلی انتخابات میں بہتر مظاہرہ کرنے کے لیے ضلعی سطح و بلاک لیول پر عہدہ سازی کرتے ہوئے اپنے نمائندوں کو مقرر کیا۔
مغربی اترپردیش میں پیس پارٹی ممبر سازی مہم - عوام کے درمیان پہنچکر پیس پارٹی کی تحریک چلائیں
مغربی اترپردیش میں مسلم ووٹ بینک پر سبھی سیاسی جماعتوں کی کافی نظر ہے، مخلتف سیاسی جماعتیں یہاں پر اپنی پکڑ مضبوط کرنا چاہتی ہیں۔اسی کے لیے پیس پارٹی ابھی سے متحرک ہوگئی ہے۔
مغربی اترپردیش میں،پیس پارٹی، کی عہدہ سازی
اور آنے والے 2022 کے اسمبلی انتخابات میں بہتر مظاہرہ کرنے کے لیے ضلعی سطح و بلاک لیول پر عہدہ سازی کرتے ہوئے اپنے نمائندوں کو مقرر کیا۔
Intro:مغربی اترپردیش میں مسلم ووٹ بینکوں پر سبھی سیاسی جماعتوں کی خاص نظر ہے اسی کے پیش نظر پیس پارٹی بھی متحرک ہوئی ہے اور آنے والے 2022 کے اسمبلی انتخابات میں شاندار مظاہرہ کرنے کے لئے ضلعی سطح و بلاک لیول پر اپنے نمائندوں کو عہدہ تقسیم کیا ہے۔Body:پیس پارٹی کے انچارج محمد عرفان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش میں آنے والے 2022 کے اسمبلی انتخابات میں پیس پارٹی مغربی اترپردیش میں میں بھی سیٹوں پر انتخابات میں حصہ لے گی اور کسی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ اسی کے پیش نظر ضلعی سطح پر عہدیداران کو عوام سے جوڑنے کی ہدایت جاری ہے۔
این آرسی معاملہ کو لیکر بھی پارٹی کے نمائندوں کو
ہدایت دیا ہے عوام کے دستاویزات کو درست کرائےگی۔
Conclusion:ریاستی انچارج پیس پارٹی۔محمد عرفان
این آرسی معاملہ کو لیکر بھی پارٹی کے نمائندوں کو
ہدایت دیا ہے عوام کے دستاویزات کو درست کرائےگی۔
Conclusion:ریاستی انچارج پیس پارٹی۔محمد عرفان
TAGGED:
پیس پارٹی بھی متحرک ہوچکی ہے