ETV Bharat / city

بس میں اچانک آگ لگنے سے افراتفری - ائر بریگیڈ کے عملے نے آگ کو قابو میں کیا

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں مہوتسو پروگرام کے دوران بسز میں آگ لگنے سے افرا تفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔

Passenger Bus fire due to Sshort Sharkette in Hardoi
بس میں اچانک آگ لگنے سے افراتفری
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 11:26 PM IST

اطلاعات کے مطابق ضلع میں جاری مہوتسو پروگرام کے دوران گراؤنڈ میں کھڑی بسز میں آگ لگ گئی، آگ لگنے کی وجہ سے نمائشی پروگرام میں افراتفری پھیل گئی، موقع پر پہنچے فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ کو قابو میں کیا۔

بس میں اچانک آگ لگنے سے افراتفری

خبروں کے مطابق بس میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی۔ آگ کی لپٹیں اتنی تیز تھیں کہ اس نے بغل میں کھڑی دوسری بس کو بھی اپنی زد میں لے لیا۔

مقامی لوگوں نے اس کی اطلاع فوراً فائر بریگیڈ کو دی، جس کے بعد فائر بریگیڈ عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

ایس پی ہردوئی امت کمار کا کہنا ہے کہ 'بسز میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی تھی، دو بس میں آتشزدگی کے مزید کسی قسم کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔'

Intro:اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں آج شارٹ سرکٹ کی وجہ سے نمائش گراؤنڈ میں کھڑی بسوں میں آگ لگ گئی، آگ لگنے کی وجہ سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی، فائرنگ بگریڈ عملے کے لوگوں نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ہے_Body:ہردوئ کے نمائش گراؤنڈ میں جہاں پر آجکل ہردوئ محوتسو پروگرام چل رہا ہے، وہیں پر پرائیویٹ بسوں کو بھی کھڑے کرنے کا انتظام کیا گیا ہے، آج وہاں کھڑی بس میں شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے بس میں آگ لگ گئی، آگ کی لپٹ اتنی تیز تھی کہ اس نے بغل میں کھڑی دوسری بس کو بھی اپنی جد میں لے لیا اور کچھ ہی وقت میں دونوں بس آگ لگ گئی، مقامی لوگوں نے اس کی اطلاع فوراً فائر عملے کو دی، جس کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔Conclusion:ایس پی ہردوئی امیت کمار کا کہنا ہے کی قسم دیدو کے مطابق بس میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی ہے، دوبس جلنے کے علاوہ کسی بھی طرح کا جان یا مال کا نقصان نہیں ہوا ہے_
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.