ETV Bharat / city

حماس-اسرائیل کے مابین جنگ میں فلسطینوں کی جیت: قاری ذاکر حسین - جمیعت علمائے ہند

اترپردیش کے مغربی اترپردیش کے جنرل سیکریٹری قاری ذاکر حسین نے اسرائیل اور فلسطین کے مابین جنگ بندی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کی جنگ بندی کا ہونا ایک اچھی بات ہے۔

جنگ بندی مظلوم اور شہید ہوئے فلسطینیوں کا خون رنگ لایا یہ فلسطین کی جیت ہے۔ جمیعت علمائے ہند قاری ذاکر حسین

author img

By

Published : May 22, 2021, 8:42 PM IST

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے فیصلے کا سبھی نے خیر مقدم کیا ہے۔ اس تنازع کے دوران تقریباً ڈھائی سو فلسطینی شہید ہوئے جن میں 65 بچے اور 39 خواتین شامل ہیں۔ جنگ بندی کے بعد فلسطین میں جشن کا ماحول ہے۔ دنیا اس جنگ بندی میں فلسطین کی جیت دیکھ رہی ہے۔

ریاست اترپردیش کے مغربی اترپردیش کے جنرل سیکریٹری قاری ذاکر حسین نے اسرائیل اور فلسطین کے مابین جنگ بندی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کی جنگ بندی کا ہونا ایک اچھی بات ہے۔ ہمیں پہلے سے ہی احساس ہو چکا تھا کہ اسرائیل اپنی چالاکی اور مکاری میں کامیاب نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ یقینی طور پر مظلوم اور شہید فلسطینوں کا خون رنگ لایا ہے اور یہ فلسطین کی جیت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.