لکھنو میں چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کیلئے عوام پر جوش نظر آرہی ہے لوگوں کا کہنا ہیکہ یہاں پر ایک مدت سے بی جے پی کو کامیابی ملی ہے لیکن موجودہ دور میں سبھی نے یہ ارادہ کرلیا ہے کہ اب بی جے پی کو ہرانا ہے اس کے لیے ہر سطح پر تیاری کی جا رہی ہے۔Fourth Face Voting in up
واضح رہےکہ لکھنؤ کے مشرقی حلقہ اسمبلی سے اگرچہ ایک رائے بنی ہوئی ہے کہ شیعہ سماج کے لوگ جے پی کو ووٹ کرتے ہیں لیکن اب سبھی لوگ سماج وادی کی طرف آ چکے ہیں اور متحدہ طور پر وؤٹ کریں گے۔
مانا جا رہا ہے کی مشرقی حلقہ اسمبلی سے سماج وادی کے امیدوار ارمان خان کو تاریخی کامیابی مل سکتی ہے۔