ETV Bharat / city

'مجرموں کو اپنی آنکھ سے مرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں'

ریپ متاثرہ کی علاج کے دوران ہوئی موت کے بعد جہاں پورے ملک میں غم و غصہ ہے وہیں ان کا درد بانٹنے کے لیےپرینکا گاندھی متاثرہ کے خاندان سےملیں۔

'مجرموں کو اپنی آنکھ سے مرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں'
'مجرموں کو اپنی آنکھ سے مرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں'
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 11:32 PM IST

بھلے ہی پرینکا گاندھی ریپ متاثرہ کے خاندان والوں سے ملیں لیکن ان کے والد کو نہ ہی عدلیہ سے اور نہ ہی حکومت سے انصاف کی امید ہے۔

متاثرہ کے والد نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ یا تو میری بیٹی کے مجرموں کو فانسی دی جائے یا پھر ان کو حیدرآباد جیسا انصاف ملے۔

اناؤ میں درندوں کی شکار ہوئی بیٹی نے کل دہلی کے ایک ہسپتال میں بھلے ہی زندگی کی جنگ ہار گئی ہو لیکن ان کے والد انہیں انصاف دلانے کے لیے فانسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

'مجرموں کو اپنی آنکھ سے مرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں'

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے متاثرہ کے والد نے بتایا کہ پرینکا گاندھی نے بھلے ہی انہیں انصاف دلانے میں ان کی مدد کرنے کو کہا ہے لیکن انہیں حکومت سے کسی طرح کی کوئی امید نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر حکومت صحیح ہوتی تو میری بیٹی آج زندہ ہوتی۔ انہوں نے یہ بھی مانا کہ عدلیہ سے انصاف مانگتے مانگتے وہ بھی دنیا سے رخصت ہو جائیں گے لیکن انصاف نہیں ملیگا۔ انہوں نے یہ بھی قبول کیا کہ ان کے پاس عدالت میں کیس لڑنے کے لیے پیسے بھی نہیں ہیں۔

Intro:उन्नाव:-रेप पीड़िता की इलाज के दौरान हुई मौत के बाद जहां पूरे देश मे शोक की लहर है वही आज पीड़ित परिवार का दर्द बाटने पहुची प्रियंका ने परिवार को न्याय का आश्वासन तो जरूर दिया लेकिन पीड़िता के पिता को ना तो सरकार से और ना ही न्याय पालिका से न्याय की उम्मीद है ई टी वी भारत से बेटी के पिता ने अपना दर्द बाटते हुए कहा कि हमे सरकार से तो कोई उम्मीद है नही क्योकि अगर वही मदद करती तो मेरी बेटी आज जिंदा होती यही नही न्याय पालिका से भी बेटी के पिता को उम्मीद नही है क्योकि वो प्रक्रिया लंबी है। बेटी के पिता ने कहा या तो आरोपियों को फांसी दी जाय या फिर हैदराबाद जैसा इंसाफ मिले।

Body:उन्नाव में दरिंदो की हैवानियत का शिकार हुई बेटी ने कल दिल्ली के अस्पताल में भले ही जिंदगी की जंग हार गई हो लेकिन बेटी को इंसाफ दिलाने के लिए परिजन फांसी की मांग कर रहे है ई टी वी भारत से बात करते हुए बेटी के पिता ने प्रियंका गांधी के न्याय दिलाने के साथ हर मुमकिन मदद करने का आश्वासन देने की बात कहते हुए पिता को सरकार से न्याय की कोई उम्मीद नही है पिता की माने तो अगर सरकार ही सही होती तो उनकी बेटी जिंदा होती यही नही न्यायपालिका से भी इंसाफ की उम्मीद कम ही है पिता की माने तो वो प्रक्रिया इतनी लंबी है कि बेटी के लिए इंसाफ मांगते मांगते वो दुनिया से चले जायेंगे लेकिन बेटी को इंसाफ नही मिलेगा और उनके पास न्यायपालिका की लड़ाई लड़ने का पैसा भी नही है।पिता ने कहा कि उन्हें इंसाफ तभी मिलेगा या तो हैदराबाद जैसा एनकाउंटर उन दरिंदो का हो या फिर तत्काल फांसी दी जाय।

बाईट--पिता

Conclusion:वीरेंद्र यादव
उन्नाव
मो-9839757000
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.