ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک - سنت کبیر نگر بس حادثہ میں ایک کی موت

اترپردیش کے ضلع سنت کبیر نگر کے خلیل آباد کوتوالی علاقے کے نیشنل ہائی وے پر پیر کی صبح ایک پرائیویٹ بس اور ٹرک میں ٹکر ہوگئی۔ جس میں سائیکل سوار کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 25 مسافر زخمی ہوگئے۔

One killed, 25 injured in bus-truck collision
بس۔ٹرک کی ٹکر میں ایک کی موت،25زخمی
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 2:39 PM IST

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس است شریواستو نے بتایا کہ 'پیر کی صبح کہرا کافی زیادہ تھا۔ جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔'

بس۔ٹرک کی ٹکر میں ایک کی موت،25زخمی

دہلی سے بہار جارہی پرائیویٹ اے سی بس نیشنل ہائی وے کے بھووریا چوراہے پر پہنچی کہ سڑک عبور کررہے سائیکل سوار دودھ فروش ہریہر یادو کو بچانے کی کوشش میں بے قابو ہوکر ٹرک سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں ہریہر کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ جبکہ تقریبا 25 مسافر زخمی ہوگئے۔

پولیس کی مدد سے زخمیوں کو سنت کبیر نگر ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ایک مسافر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.