ETV Bharat / city

Jamiat Ulema e Hind Metting Held in Kanpur: کانپور میں جمعیت علمائے ہند اترپردیش کا یک روزہ اجلاس اختتام پذیر - کانپور میں جمعیت علمائے ہند اترپردیش کے عہدیداران کا انتخاب

اترپردیش جمعیت علمائے ہند Jamiat Ulema e Hind UP کا یک روزہ اجلاس کانپور کے جاجمئو Jamiat Ulema e Hind Metting Held in Kanpur علاقے کے رائل پیلس میں منعقد ہوا، جس میں عہدے داران کا انتخاب عمل میں آیا۔

Jamiat Ulema e Hind Metting Held in Kanpur

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 11:01 AM IST

کانپور: اترپردیش کے کانپور میں جمعیت علمائے ہند اترپردیش Jamiat Ulema e Hind Metting Held in Kanpur کا یک روزہ اجلاس مجلس منتظمہ اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس میں مولانا سید اشہد رشیدی Maulana Syed Ashhad Rashidi کو ایک بار پھر اترپردیش کا صدر منتخب کیا گیا۔ جنرل سیکریٹری کا انتخاب بعد میں کیا جائے گا، نائب صدور کے لیے کئی ناموں کی تجویز ہوئی ہے جس کا اعلان بعد میں کیے جائیں گے۔

ویڈیو دیکھیے
جمعیۃ علماء ہند اترپردیش Jamiat Ulema e Hind UP کا کانپور میں ایک اجلاس مجلس منتظمہ کا کانپور کے جاجموء علاقے کے رائل پیلس میں انعقاد ہوا۔ جس میں اتر پردیش کے تقریبا 400 ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں جمعیت علماء کے اترپردیش کے عہدے داران کا انتخاب کیا گیا۔ جس میں جمعیۃ علماء ہند کے اترپردیش کے صدر مولانا سید اشہد رشیدی کو ایک بار پھر سے اترپردیس کا صدر Jamiat Ulema-e-Hind Uttar Pradesh President منتخب کیا گیا۔

مولانا سید اشہد رشیدی Maulana Syed Ashhad Rashidi نے صدر منتخب ہونے کے بعد ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت کا کام امن اور پیار و محبت سے کیا جائے۔ قانون کے دائرے میں رہ کر دین کے کام کو آگے بڑھایا جائے، کسی طرح سے بھی زیادتی نہ کی جائے۔ حالات چاہے کتنے بھی پر تشدد کیوں نہ ہو لیکن قانون اور ضابطے کی پابندی کے ساتھ ہی کام کیا جائے۔

مزید پڑھیں:

مولانا سید اشہد رشیدی نے جمعیت علماء کے ارکان سے اپیل کی ہے کہ تحفظ دین اور شریعت کے کام میں کسی بھی طرح کی کوتاہی نہ آنے پائے اور اس پر بڑھ کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.