ETV Bharat / city

ٹوکیو پیرالمپک: نوئیڈا کے ڈی ایم سوہاس ایل وائی سے کافی امیدیں - نوئیڈا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور پیرا بیڈمنٹن کھلاڑی سہاس ایل وائی

نوئیڈا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور پیرا بیڈمنٹن کھلاڑی سہاس ایل وائی ملک کے پہلے سرکاری ملازم ہیں جو ٹوکیو پیرالمپکس میں بھارت کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

Noida DM Suhas LY
Noida DM Suhas LY
author img

By

Published : Sep 4, 2021, 1:17 PM IST

اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر نوئیڈا کے ڈی ایم سوہاس ایل وائی نے ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کر دی ہے۔
انہوں نے بیڈمنٹن مینز سنگلز SL-4 میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔سوہاس ایل وائی انڈونیشیا کے فریڈی کو راست سیٹوں میں شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے۔
سوہاس ایل وائی نے انڈونیشیا کے بیڈمنٹن کھلاڑی کو محض 31 منٹ میں 21-9 ، 21-15 سے شکست دی۔

اس میچ جیتنے کے بعد سوہاس ایل وائی بیڈمنٹن مینز سنگلز SL-4 کے فائنل میں داخل ہو گئے ہیں۔

اس طرح انہوں نے بھارت کے لئے ایک میڈل کو یقینی بنایا ہے۔ حالانکہ گولڈ کے لئے میچ کل کھیلا جائے گا۔
نوئیڈا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور پیرا بیڈمنٹن کھلاڑی سہاس ایل وائی ملک کے پہلے سرکاری ملازم ہیں جو ٹوکیو پیرالمپکس میں بھارت کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا کے ڈی ایم پیرالمپک بیڈ منٹن کے سیمی فائنل میں

نوئیڈا کے ڈی ایم کی کارکردگی سے ضلع کے مقامی لوگوں کو کافی خوشی ہے اور مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس بار ہمارے ڈی ایم ملک کے لئے گولڈ حاصل کریں گے اور اس سے ملک کے ساتھ ساتھ ضلع کا نام بھی روشن ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.