ETV Bharat / city

جھانسی: گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے نو نئے کیسز - jhansi District Officer Indira Wamsi

ضلع افسر اندرا وامسی نے منگل کو بتایا کہ 121 نمونوں کی جانچ میں سے نو کی رپورٹ مثبت آئی ہے، نئے معاملے سامنے آنے کے بعد لوگوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

جھانسی: گزشتہ 24 میں کورونا کے نو نئے کیسز

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 12:43 PM IST

ریاست اترپردیش کے جھانسی میں ایک ہی دن میں کورونا کے نو نئے معاملے سامنے آنے سے یہاں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 61 تک پہنچ گئی ہے۔

ضلع افسر اندرا وامسی نے منگل کو بتایا کہ 121 نمونوں کی جانچ میں سے 9 کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ نئے معاملے آنے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد 61 پہنچ گئی ہے۔

ضلع میں سات کورونا کے مریضوں کی موت ہوچکی ہے اور 36 کی رپورٹ منفی آئی ہے، اس طرح ضلع میں کل فعال کیسز کی تعداد 18 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.