ETV Bharat / city

اترپردیش میں کورونا کے نئے کیسز

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے اسی ضمن میں اترپردیش میں کورونا کے 131 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

اترپردیش میں 131 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں صرف دو لوگوں کی موت ہوئی ہے

author img

By

Published : Feb 26, 2021, 1:26 AM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس کے سبب ریاست میں چھ لاکھ تین ہزار 232 افراد مثبت ہیں جبکہ 8723 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی۔

اترپردیش میں 131 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں صرف دو لوگوں کی موت ہوئی ہے
اترپردیش میں 131 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں صرف دو لوگوں کی موت ہوئی ہے

آج اترپردیش میں 131 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں صرف دو لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اترپردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد چھ لاکھ تین ہزار 232 ہے۔

کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی

لکھنؤ میں 81835

کانپور نگر میں 33005

پریاگ راج میں 29335

غازی آباد میں 26740

نوئیڈا میں 25504

وارانسی میں 23519

میرٹھ میں 22388

گورکھپور میں 21463

مراد آباد میں 11889

علی گڑھ میں 11440

آگرہ میں 10535

ریاست میں اب تک پانچ لاکھ 92 ہزار 327 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

اسی ضمن میں اترپردیش میں کورونا کے 131 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

لکھنؤ سے 80355

کانپور سے 32120

پریاگ راج میں 28765

غازی آباد سے 26576

نوئیڈا سے 25348

وارانسی سے 23010

میرٹھ سے 21651

گورکھپور سے 21083

بریلی سے 14469

علی گڑھ سے 11366

خیال رہے کہ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

اترپردیش میں کورونا کے نئے کیسز
اترپردیش میں کورونا کے نئے کیسز

کورونا وائرس سے اترپردیش میں اب تک 8723 موت ہوئی۔

لکھنؤ میں 1186

کانپور شہر میں 838

وارانسی میں 456

میرٹھ میں 442

پریاگ راج میں 409

گورکھپور میں 365

مراد آباد میں 184

آگرہ میں 174

بریلی میں 166

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 2182 ہیں،

میرٹھ میں 295

لکھنؤ میں 294

پریاگ راج میں 161

غازی آباد میں 62

نوئیڈا میں 65

وارانسی میں 53

کانپور میں 47

گورکھپور میں 15

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز بھی موجود ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.