ETV Bharat / city

ندوۃ العلماء میں سالانہ امتحانات منسوخ - ندوہ کے مہتم مولانا سعیدالرحمن

معروف دینی درسگاہ دارالعلوم ندوۃ العلماء نے وبائی مرض کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاون کے پیش نظر امسال سالانہ امتحانات کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ششماہی امتحان کے نتائج پر ترقی دینے کی بات کہی گئی ہے۔

ندوۃ العلماء میں سالانہ امتحانات منسوخ
ندوۃ العلماء میں سالانہ امتحانات منسوخ
author img

By

Published : May 8, 2020, 11:27 AM IST

Updated : May 8, 2020, 12:38 PM IST

اتر پر دیش کے دارالحکومت لکھنؤمیں قائم ندوۃ العلما کے مہتمم مولانا سعید الرحمن اعظمی ندوی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ 'کورونا وائرس کی بنا پر اجتماعی سطح پر کوئی نظم عملا ممکن نہیں ہے، اور اس صورتحال کے ختم ہونے میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔ اس لیے دارالعلوم ندوہ میں سالانہ امتحان منعقد نہیں ہوں گے۔

ندوۃ العلماء میں سالانہ امتحانات منسوخ
ندوۃ العلماء میں سالانہ امتحانات منسوخ

'ادارہ کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ ششماہی امتحان کے نتائج کی بنیاد پر طلباء کو سالانہ امتحان میں ترقی دی جائے گی، حالانکہ ادارہ میں تعلیمی سرگرمیاں کب بحال ہوں گی اس تعلق سے کوئی جانکاری نہیں دی گئی ہے۔

جاری بیان کے مطاق تفصیلات کے لیے ادارہ کی ویب سائٹ www.nadva.in پررجوع کرنے کی بات کہی گئی ہے۔

Last Updated : May 8, 2020, 12:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.