ETV Bharat / city

مئو میں تعلیمی بیداری پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Jun 25, 2019, 8:43 PM IST

اترپردیش حکومت کی جاری کردہ گائیڈ لائن کے مطابق ہر ضلع میں تعلیمی معیار کی بہتری کے لئے ورک شاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

بہتر تعلیم کے لیے ورکشاپ

یکم جولائی سے شروع ہو رہے تعلیمی سیشن کے لئے افسران اور اساتذہ کمربستہ ہو رہے ہیں۔

اس ضمن میں مؤ ضلع میں بھی ورک شاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

مئو میں تعلیمی بیداری پروگرام کا انعقاد

گزشتہ برس نصاب کی کتابوں کی فراہمی سرکاری طور پر کافی خراب رہی ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے نئے تعلیمی سال میں اسے درست کر نے کی یقیندہانی کرائی گئی ہے۔

Intro:اتر پردیش حکومت کی جاری کردہ گائیڈ لائن کے مطابق ہر ضلع میں تعلیمی معیار کی بہتری کے لئے ورک شاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے. ایک جولائی سے شروع ہو رہے تعلیمی سیشن کے لئے افسران اور اساتذہ کمربستہ ہو رہے ہیں.

Body:اس ضمن میں مءو ضلع میں بھی ورک شاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے.

Conclusion:گزشتہ سال میں نصاب کی کتابوں کی فراہمی سرکاری طور پر کافی خراب رہی ہے. نءے تعلیمی سال میں اسے درست کر نے کی بھی یقیندہانی محکمہ تعلیم کی جانب سے کراءی گءی ہے.

باءٹ. ڈاکٹر او پی ترپاٹھی، بی ایس اے. مءو
منظور احمد، صدر، بیسک تعلیم ایسوسی ایشن، مءو

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.