ETV Bharat / city

ممبئی: ملائم سنگھ یادو ریلائنس اسپتال میں زیرعلاج

author img

By

Published : Dec 28, 2019, 8:50 PM IST

ممبئی کے گرانٹ روڈ پر واقع ریلائنس اسپتال میں ملائم سنگھ کا اعصابی سمیت دیگرامراض سےمتعلق علاج چل رہا ہے۔

mulaim singh yadav admitted in mumbai hospital
ممبئی: ملائم سنگھ یادو ریلائنس اسپتال میں زیرعلاج

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور ممبر پارلیمنٹ ملائم سنگھ یادو ان دنوں ممبئی کے ریلائنس اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ممبئی کے گرانٹ روڈ پر واقع ریلائنس اسپتال میں ملائم سنگھ کا اعصابی سمیت دیگر امراض سےمتعلق علاج چل رہا ہے۔

یہ اطلاع یہاں سماج وادی پارٹی کے ممبئی صدر و رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے دی ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Dec 28 2019 6:46PM

ملائم سنگھ یادو ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج

ممبئی، 29دسمبر(یو این آئی ) سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور ممبر پارلیمنٹ ملائم سنگھ یادو ان دنوں ممبئی کے ریلائنس اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ممبئی کے گرانٹ روڈ پر واقع ریلائنس اسپتال (ہرکسن داس اسپتال) میں ملائم سنگھ کا اعصابی سمیت دیگر امراض کا علاج چل رہا ہے۔

یہ اطلاع آج یہاں سماج وادی پارٹی کے ممبئی صدر و رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے دی ہے۔

یو۔این۔آئی۔اے اے اے۔ این یو۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.