ETV Bharat / city

اترپردیش: کورونا متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ

اتر پردیش محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں 113589 ہزار افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 1981 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : Aug 8, 2020, 10:44 AM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں 4467 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ رکارڈ 63 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

  • اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 113589،
  • لکھنؤ میں 11835
  • کانپور نگر میں 7718
  • نوئیڈا میں 5851
  • غازی آباد میں 5886
  • وارانسی میں 4094
  • میرٹھ میں 2545
  • جونپور میں 2571
  • مراد آباد میں 2343
  • آگرہ میں 2032
  • علی گڑھ میں 1890
  • بلند شہر میں 1518
  • رام پور میں 1476
  • بارہ بنکی میں 1486
  • سہارنپور میں 1356
  • بستی میں 1108
  • صوبے میں اب تک 66834 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
  • لکھنؤ سے 6090
  • نوئیڈا سے 4857
  • غازی آباد سے 4564
  • کانپور سے 2898
  • میرٹھ سے 1938
  • آگرہ سے 1613
  • گورکھپور سے 1645
  • مراد آباد سے 1550
  • جونپور سے 1263

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

  • کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 1981 موت ہوئی۔
  • کانپور شہر میں 253
  • لکھنؤ میں 138
  • میرٹھ میں 114
  • آگرہ میں 101
  • وارانسی میں 95
  • غازی آباد میں 64
  • پریاگ راج میں 73
  • مراد آباد میں 63
  • گورکھپور میں 69
  • فیروز آباد میں 41

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

  • ریاست میں کورونا کے ایکٹیو کیسز 44563 ہیں،
  • لکھنؤ میں 5284
  • کانپور میں 4584
  • پریاگ راج میں 1780
  • وارانسی میں 1993
  • غازی آباد میں 1038
  • نوئیڈا میں 906
  • جھانسی میں 586

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

اتر پردیش میں مسلسل کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ اگر دارلحکومت لکھنؤ کی بات کی جائے تو یہاں پر ہر روز متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اتر پردیش حکومت کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہو رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.