ETV Bharat / city

اتر پریدیش میں 22 ہزار سے زائد کورونا متاثر

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 10:02 AM IST

ریاست میں 14 ہزار سے زائد کورونا متاثر مریض صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ 660 مریضوں کی اموات ہوئی ہے۔

covid 19
covid 19

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ریاست میں آج 606 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 11 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش محکمہ صحت کے ذریعہ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں اب تک 22147 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 660 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اس دوران اب تک اتر پردیشن کے مختلف اضلاع سے 14808 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

  • آگرہ سے 1002
  • غازی آباد سے 628
  • نوئیڈا سے 1219
  • میرٹھ سے 614
  • کانپور سے 727
  • سہارنپور سے 321
  • وارانسی سے 279
  • دارالحکومت لکھنؤ سے 657

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 660 موت ہوئی۔

  • آگرہ میں 87
  • میرٹھ میں 81
  • کانپور شہر میں 45
  • غازی آباد میں 50
  • علی گڑھ میں 22
  • فیروز آباد میں 23
  • مراد آباد میں 20
  • لکھنؤ میں 18

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑھتا ہی جارہا ہے۔ اب پہلے کے مقابلے زیادہ لوگوں کی کورونا جانچ ہو رہی ہے۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ ہماری کوشش رہے گی کہ ہر روز 20 ہزار سے زائد لوگوں کی جانچ ہو، تاکہ اس وبا پر قابو پایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.